یوم جمہوریہ 2025
جیسے ہی بات سامنے آتی ہے یوم جمہوریہ 2025 تو فوراً دستور کی بات سامنے آجاتی ہے۔ کیونکہ اس دنیا میں ہر جمہوری ملک کے لئے اس کا دستور سب سے بڑھ کر ہے اور دستور سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ آئین کے بننے اور اس کے لاگو ہونے کے دن سے ہی کوئی بھی ملک جمہوری ملک بن جاتا ہے۔ ہمارا پیارا بھارت دیش بھی ایک جمہوری ملک ہے جس کا اپنا ایک لکھت دستور ہے اور ہر ہندوستانی شہری کے لئے اس کا آئین ہی سب سے بہتر ہے اور اس کا پالن کرنا اس کی زمہ داری بھی ہے کیونکہ یہ ملک کے شہریوں کے فرائض کو بتاتا ہے اور ان کے حقائق کے بارے میں بھی جانکاری دیتا ہے۔

ہندوستان کا آئین ہی ہندوستان کے لوگوں کے لئے سب سے اونچا قانون ہے۔ آئن کمیٹی کے ذریعہ سے 26 نومبر 1949 کو ہندوستانی آئین کو عمل میں لایا گیا تھا۔ اور 26 جنوری 1950 کو اس کو نافذ کیا گیا تھا۔ اس لیے ہم ہر 26 جنوری کو اپنا یومہ جمہوریہ بناتے ہیں۔ ہندوستان کے دستور کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کے کسی بھی جمہوری ملک کے مقابلہ سب زیادہ تحریر شدہ دستور ہے۔ جس کو مکمل کرنے میں تقریباً 2 سال 11 مہینے اور 18 دن لگے تھے۔ اس دستور کا اصل کاپی گوالیر کی سنیٹرل لائبریری میں رکھی ہوئی ہے۔ یہ تمام بات عیاں کرتی ہیں کہ ہندوساتی دستور کی کیا عظمت ہے۔ اس کے پیش نظر ہم ہر سال دھوم دھام سے ریبلک ڈے مناتے ہیں۔
زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات
اس سال 26 جنوری 2025 کو بھارت 76 واں ریبلک ڈے منانے جارہا ہے۔ اس سال بھی یہ ملکی پرو پورے جوش وخروش سے منایا جائے گا۔ اس میں تقریباً 15 ملک اور الگ الگ مسٹریز کی پرکشش جھانکیاں بطور تماشا دکھائی جائیں گی۔ یہ وہ سماں ہوگا جہ بھارتی فوج کے مختلف جماعتیں کئی ہمت و بہادری سے بھرے کارنامے انجام دیں گے۔ جس کو دیکھ ہر ایک ہندوستانی فخر محسوس کرے گا۔ اس دن ملک کے الگ الگ جوان پوشاک اور رنگ و روپ میں پریڈ کریں گے تو ماحول دیکھتے ہی بنے گا۔
Read in English - Horoscope 2025
ریبلک ڈے 2025 ایک ایسا خاص دن ہے کہ جب ہرایک ہندوستانی کو اپنے ملک پر ناز محسوس ہوگا۔ ملک کے جوان، کسان اور نوجوان غیرملک میں بسے ہندوستانی تمام لوگ اپنے اس عظیم پروگرام کی گواہی پیش کریں گے۔
جہاں ایک طرف روس اور یوکرین کی جنگ جاری ہے۔ وہیں دوسری طرف اسرائیل بھی اپنا زور دکھا رہا ہے۔ یوم جمہوریہ 2025 آرٹیکل کے پیش نظر، حالات پریشان کن لگ رہے ہیں۔ وہیں بنگلہ دیش کے حالات کم نازک نہیں ہیں۔ بھارت کے پڑوسی ممالک، پاکستان، چین اور بنگلہ دیش کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ایسے پس منظر میں بھارت کے 76 ویں ریبلک ڈے 2025 بھارت کے مستقبل کی کیا تصویر دکھا رہا ہے۔
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
اس سال کے ربیلک ڈے کی کچھ خاص باتیں
اس بار کے ریبلک ڈے کی کچھ خاص باتیں جو اس کو بے حد خاص بنانے والی ہیں۔
- 76 ویں ریبلک ڈے کی تھیم سورنیم بھارت - ترقی اور وراثت رہنے والی ہے۔
- اس بار کی ریبلک ڈے کی پریڈ تقریبا 90 منٹ میں پوری ہوجائے گی۔
- 26 جنوری 2025 کی کرتیوا پتھ ہونے والی پریڈ میں تقریباً 14 مارچنگ دستے، اور 25 جھانکیاں شامل ہونے والی ہیں۔ اس بار دو دستے کم رکھے گئے ہیں، پچھلے سال پریڈ میں 16 مارچنگ دستے شامل تھے۔
- ان 14 دستوں میں ہوم منسٹری کے انڈر، کوسٹ گارڈ کا اور ایک دستہ بی ایس ایس ایف کا ہوگا جبکہ زیادہ تر دستے سروسیز کے ہوں گے۔ یعنی بری، بحری اور فضائی ہوں گے۔
- بی ایس ایف کے دستے میں سجے دھجے اونٹ دکھائی دیں گے۔
- ایسا امکان ہے کہ اس بار پریڈ میں انڈونیشن کا مارچنگ دستہ بھی شامل رہا ہے۔ اس کے پیش نظر انڈونیشا کا دستہ قریب دو ہفتہ پہلے بھارت پہنچ جائے گا۔ گزشتہ سال کی پریڈ میں فرانس کا مارچنگ دستہ آیا تھا۔
- 26 جنوری 2025 کے موقع پر بائک پر بھارتی فوج کے جوان کرتب دکھائیں گے۔ کہ پچھلے سال یہ کارنامہ بی ایس ایف کے جوانوں نے انجام دیا تھا۔
- ایسا ممکن ہے کہ جھارکھنڈ کی جھانکی اس میں مسلسل تیسری بار شامل ہو۔ جس میں جناب دگنت شری ٹاٹا جی کو خراچ عقیدت پیش کی جائے گی۔
- پریڈ میں دیگر جھانکیوں کے علاوہ ڈپارٹمنٹ ملٹی افیر، ڈی آر ڈو، اسام رائفل اور کوسٹ گارڈ کی جھانکیاں بھی شامل ہوسکتی ہیں۔
- 26 جنوری 2025 کی پریڈ اس بار پچھلے سال بھی زیادہ شاندار رہ سکتی ہے۔ یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اس بار 6 پائپ بینڈ پریڈ میں شامل ہونے والے ہیں۔ جن میں تقریباً 5000 آرٹس ایک ساتھ اپنے آرٹ کا ہنر پیش کریں گے۔ جبکہ گزشتہ وقت میں ان کی تعداد 3000 تھی۔
- ایسا ممکن ہے کہ بھارت کے 76 ویں ریبلک ڈے کے موقع پر خصوصی مہمان کے طور پر انڈونیشا کے پرسیڈنٹ پربوو بھارت آسکتے ہیں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
ویدک علم نجوم کے نظریہ بھارت کی تصویر

ویدک علم نجوم کے مطابق سال 2025 میں ہندوستان اپنا 76 واں یوم جمہوریہ منانے جا رہا ہے۔ اس مبارک موقع پر ہندوستان کے لئے جو پیش گوئیاں کی گئی ہیں، وہ ہندوستان کے بارے میں مختلف قسم کی حالتوں سے آپ کو آگاہ کرانے میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔ ہندوستان میں سیاست کس سمت میں اپنا رنگ دکھائے گی، مختلف جماعتوں کے بیچ کیسی صورت حال رہے گی، ہندوستان کی معیشت سال 2025 میں کس طرف رخ کرے گی، مذہبی اور ثقافتی پریدرشیہ کے روپ میں بھی کیا کچھ اشارے ملیں گے، ان سبھی کے بارے میں ویدک علم نجوم کے نظریہ سے دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تو چلیے یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اب جانتے ہیں کہ گرہوں کی چال ملک کی سیاسی، مذہبی اور کلچرل اعتبار سے کچھ طرح سے متاثر کرتی ہے۔ آپ اس پیش گوئی کو اچھے طریقہ سے سمجھ پائیں اس کے پیش نظر ہم نے آزاد ہند کی کنڈلی نیچے دی ہے۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
ویدک علم نجوم کے نظریہ سے 2025 میں بھارت کا سفر
آزاد بھارت کی کنڈلی
آزاد بھارت کی کنڈلی ثور اور برج سرطان ہے۔ لگن میں راہو دوسرے گھر میں مریخ، تیسرے گھر میں، زہرہ عطارد، سورج اور زحل، چھٹے گھر میں مشتری اور ساتویں گھر میں کیتو جلوہ افروز ہیں۔ موجودہ گردش دیکھیں تو زحل لگن سے دسویں گھر اور چاند آٹھویں گھر میں گردش کررہے ہیں جو مارچ میں گیارہویں گھر میں برج حوت میں چلے جائیں گے۔ جس سے آزاد ہند کی کنڈلی سے کٹنک شنی کا وقت وقت نکل جائے گا۔ اور کئی مسائل میں کمی آئے گی۔ راہو کی گردش کا وقت نکل جائے گا۔ اور بہت سے مسائل دور ہوجائیں گے۔ اس کے پیش نظر سرکار کو اندرونی معاملہ میں زیادہ دخل اندازی کی ضرورت پڑے گی۔ کیوں کہ اندرونی دخل اندازی کی ضرورت پڑے گی۔ اس کے علاوہ کچھ قدرتی آفات اور انفکشن پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ مشتری ابھی آزاد ہند کی کنڈلی کے پہلے گھر میں گردش کررہے ہیں, جہاں پر راہو موجود ہیں۔ مئی میں یہ دوسرے گھر میں برج جوزا میں چلے جائیں گے، جہاں مریخ موجود ہوں گے، جس سے معاشی چنوتیوں میں کمی آئے گی۔ اور کچھ کڑے معاشی فیصلے سرکار کے ذریعہ لیے جائیں گے، جس سے معاشی حالت میں اچھا سدھار دیکھنے کو ملے گا۔ بینکنگ سیکٹر کو لے کر بھی کچھ بڑے اعلان ہوسکتے ہیں۔یوم جمہوریہ 2025 کے پیش ںظر،سال 2025 کا ہندوستانی بجٹ کچھ کسا ہوا ہوسکتا ہے۔ لیکن کئی عوامی سکیمیں بھی شروع کی جائیں گی۔ اور ڈفنس پر زیادہ خرچ کرنے کے یوگ بنیں گے۔ اس کے علاوہ انفارمیشن ٹکنالوجی اور آے آئی پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

ریبلک انڈیا ورش کنڈلی
بھارت ورش کی کنڈلی کے مطابق، اگر ہم 76 ویں ریبلک ڈے یعنی کہ 26 جنوری 2025 کی کنڈلی دیکھیں تو یہ سال کنڈلی برج جوزا لگن کی ہے۔ جس میں مریخ اپنے دشمن برج میں بیٹھے ہیں۔ اور متھا بھی پہلے گھر میں ہیں۔ جبکہ ورش کنڈلی کے لگنیشن اور منتھادھپت بدھ آٹھویں گھر میں جلوہ افروز ہیں۔ چوتھے گھر کے کیتو اور ساتویں گھر کے چاند جلوہ افروز ہیں۔ آٹھویں گھر کے میں عطارد کے ساتھ سورج اور نویں گھر میں زہرہ اور شنی ہیں۔ جبکہ دسویں گھر میں راہو ہیں۔ اور بارہویں گھر میں مشتری بیٹھے ہیں۔ گرہوں کی یہ حالت بہت اہم ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ مارچ کے مہینے میں چترگرہی یوگ بنے گا۔ اور مارچ اپریل میں پنچگرہی یوگ بنے گا۔ اور اس کے بعد اپریل مئی میں چترگرہی یوگ بھی بنے گا۔ ان تمام گرہوں کے اثر سے ملک کے الگ الگ حصوں میں الگ الگ حالات نظر آسکتے ہیں۔
آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں
2025 میں بھارتی سیاسی منظرنامہ
ورش کنڈلی کا لگن گھر سب سے اہم مقام ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ مرکزی حکومت کی قیادت کرنے والا گرہ مانا جاتا ہے، جس میں دشمن برج کے مریخ منتھا سے یوتی کرکے بیٹھے ہیں۔ ورش کنڈلی کا لگنیش جو منتھاآدھیپتیہ بھی وہیں عطارد آٹھویں گھر میں ہے۔ اور آٹھویں گھر میں اچانک سے پیش آنے والے واقعات، جنگ کے حالات، قدرتی حالات وغیرہ کے طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان تمام حالات کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہندوستانی ریبلک کا 76 واں سال کافی اتار چڑھاؤ لے کر آنے واالا ہے۔ گرہوں کے اثر سے سال کے شروعاتی دنوں میں، ملک سماجی ماحول میں ہلچل رہے گی۔ اور سیاسی ماحول بہت کشکمش گھر اور افراتفری کے عالم میں گزرے گا۔ کئی مقامات پر تناؤ والی غیرمتوقع حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ الگ الگ برسراقتدار جماعات اور اپوزیشن ایک دوسرے پر کچھ سہی اور غلط الزامات لگاتے رہیں گے جس سے ماحول تناؤ والا ہوتا چلا جائے گا۔ اس دوران دلی اسمبلی کے چناؤ ہونے کے کا بھی امکانات ہیں۔ جس میں برسراقتدار پارٹی کو بہت مشکل وقت نظر آسکتا ہے۔ ایسے امکانات ہیں کہ بھارتی جنتا پارٹی کو ان الیکشن میں کامیابی نصیب ہوگی۔ جبکہ کانگریس پارٹی بھی ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھرے گی۔
ریبلک کے 76 ویں سال کی کنڈلی میں نویں گھر میں زحل اپنے ہی دوست زہرہ کے ساتھ جلوہ افروز ہیں۔ جس میں کورٹ، سکیمیں، ترقی، کمیونکیشن وغیرہ میدان میں سرکار زبردست ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گی۔ اور بہت سی سکیموں کو بہتر طریقہ سے چلانے کی کوشش مسلسل کیا جاتا رہے گا۔ یوم جمہوریہ 2025 کے پیش ںظر، اس دوان فاسٹ ٹرین بھی چلائی جائیں گے۔ اور بہت سے امپلائمنٹ کے موقع بھی پیدا ہوں گے۔ سرکار اپنی پبلسٹی بڑھانے کے لیے عام عوام کے درمیان انتظامیہ کا بل دے گی۔ اور ان تمام کاموں میں پورا زور لگا دے گی۔
مارچ سے مئی کے درمیان کا وقت چترگرہی اور پنچگرہی یوگ بننے کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا کے سیاسی ہلچل کے لیے ایک بڑا ہی جدوجہد والا وقت لا سکتا ہے۔ اس دوران مذہبی جدوجہد بڑھانے کا امکان رہے گا۔ ایران اسرائیل اور ایران سے امریکہ کا ٹکراؤ بھی ممکن ہے۔ مغربی ایسا کے ممالک میں بھی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ جن کا اثر چین، روس اور یوروپ تک بھی دکھائی دے گا۔ یہ وقت بھارت کی سنٹریل گورنمںٹ کے لیے بہت مشکل ہوگا۔ اور ان کے لیے یہ ایک اگنی پریکشا ہوگی۔ ان کو ملک کے اندر اور باہر ہر طرف سے مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج
سال 2025 سینٹرل گورمنٹ کے لیے مشکل وقت ہوگا کیوں کہ بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مدوں کو بہت زور ملے گا۔ اور سرکاری کی تصویر خراب ہوتی رہے گی۔ الگ الگ انٹرنیشل سٹیج پر اپویشن پرائم منسٹری کی تنقید کرتی رہے گی۔ اور وہ اس کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ یہ وقت سینٹرل گورمنٹ کے لیے مشکل ہوگا۔ لیکن مودی سرکاری اپنے بھروسے کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ اور کچھ نئے کاموں کو پورا کرنے کے پیش ںظر کوشش جاری رکھے گی۔ جس میں سرفہرست یونفارم سول کوڈ ہوسکتا ہے۔
اس سال مخالف طاقتیں نوجوانوں، مزدوروں، کسانوں اور مسلم سماج کو بھڑ کا کر امن خراب کرنے کی کوشش کرسکتی ہیں۔ اس سال تقریباً تمام سیاسی جماعتیں اپنے پیچیدہ ںظریے کی تکمیل کرنے کے لیے اور اپنے سیاسی حقوق کو حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کو بڑھکانے کی پوری کوشش کرے گی۔ کچھ معاملوں میں سرکار کو بھی سمجھوتے والے ردعمل اختیار کرنے پڑ سکتے ہیں۔ لیکن مرکزی سرکار اپنی پرانی پالیسیوں کے معاملہ میں بہت بے چین رہیں گے۔
سال کی شروعات سے مئی کا وقت مشکل ہوسکتا ہے۔ کٹرپن اور فرقہ وارانہ کشیدگی جنم لے سکتی ہے۔ انتہا پسندی اور ہنگامہ بڑھ سکتا ہے۔ یوم جمہوریہ 2025 کے پیش ںظر، بھارت کے پڑوسی ممالک بھی بھارت کو مسلسل پریشان کرتے رہیں گے۔ اور فوج کے لیے دھیان رکھنا بے حد ضروری ہوگا۔
2025 میں بھارتی اقتصادی حالت
سال 2025 میں بھارت اکونومی ہلکے اتار چڑھاؤ کے بعد رفتار پکڑے گی۔ شئر بازار بھی مئی اپریل کے دوران ایک نئی اونچائی کو چھونے میں کامیاب ہوسکتے ہیں اور جو ایک تاریخی کامیابی ہوسکتی ہے۔ بھارت کے کاروباری میدان میں بڑھتوری ہوگی۔ اور فارین اکسینج میں زبردست اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارت میں کئی طرح کی ترقیاتی سکیمیں چلائی جا سکتی ہیں۔ کچھ نئے نئے مںصوبے بڑے سطح کے طور پر تیار ہوں گے۔ اور ان سے متعلق فیصلے بھی لئے جائیں گے۔ لیکن کچھ ریزنل پارٹیوں اور اپوزیشن کی مخالفت خاص طور سے ان کے سامنے آئے گی۔ یوم جمہوریہ 2025 کے پیش ںظر، قدرتی طور سے بھی مسائل دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ لوگوں کے دل میں بھی مہنگائی، بے روزگاری اور لوٹ خوری کا ڈر صاف نظر آسکتا ہے۔
2025 میں بھارت میں دھرم اور دھارمک پس مںظر
سال 2025 میں بہت سے نئے نئے مندروں کی کھوج ہوگی۔ اور دھرم سے شرابور سیاست حاوی ہونے لگے گی۔ کئی لوگ مذہبی انتہا پسندی کا فائدہ اٹھانے لگیں گے۔ اور اپنی سیاسی روٹیاں سیکنے کی کوشش بھی کریں گے۔ جس سے درمیان میں اندرنی کشمکش کے حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ سرکار کو اس رخ پر بہت گہرائی سے سوچنا ہوگا۔ دھارک سدھار کے معاملہ میں کچھ نئے قانوں تیار کرنے کی بات آگے بڑھ سکتی ہے۔ اس دوران وقت بل کے بارے میں بھی بات آگے بڑھ سکتی ہے۔ جس پر کافی ہلا مچے گا، لیکن یہ معاملہ چلتا رہے گا۔ اور پر مکمل فیصلہ آنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔ تمام لوگوں کو مل کر پرسکون رہتے ہوئے اس معاملہ کا حل نکالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ دھارمک طور سے کئی بڑے انعقاد اس سال ہونے والے ہیں۔ جس میں تمام دھرم کے لوگ مل کر ایک ساتھ آنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن کچھ مقامات پر دھارمک انتہا پسندی خاص طور سے نظر آئے گی۔ کچھ نئی سازشوں کا پردہ فاش ہوگا۔ جو مذہبی اعتبار سے چل رہے ہیں۔
حقیقت میں ریبلک ڈے ہمیں حوصلہ بخشتا ہے کہ ہم یاد کریں ان بہادر لوگوں کو جنھوں نے آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کردیں۔ اور ہنستے مسکراتے انگریزوں کی سولی پر چڑھ گئے۔ اس کے ساتھ ہیں سرحد پر تعنیات ان فوجیوں سپاہیوں کا خیال رکھنا چاہیے جو اپنی جان کی بازی لگاکر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ اور ان کی وجہ سے ہم اپنے گھروں میں محفوظ ہیں۔ نیز اسی لیے ہم 76 واں ریبلک پورے جوش وخروش سے منا پارہے ہیں۔ ان تمام گریٹ سولس کو آداب کرتے ہوئے چلیے ہم بھی یہ ذمہ داری اٹھاتے ہیں کہ اپنے ملک کو ہمیشہ بہتری کی طرف لے جائیں گے اور ایک ذمے دار شہری ہونے کا فرض نبھائیں گے۔ اور حقیقت یہی ہے کہ تبھی ہم اس یوم جمہوریہ 2025 کا آن بان شان بلند کرسکیں گے۔
آسٹروسیج کی طرف سے آپ کو ریبلک ڈے 2025 کی بہت بہت مبارک باد!
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. 2025 میں 75 واں ریبلک ہے یا 76 واں ہے؟
سال 2025 کا ریبلک ڈے 76 واں ہوگا۔
2. بھارت کو ریبلک کیوں کہتے ہیں؟
بھارت کو ریبلک اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں نمائندے ملک کی عوام چنتی ہے۔
3. بھارت کا دستور کب نافذ ہوا تھا؟
ہمارے ملک کا دستور 26 جنوری، 1950 کو نافذ ہوا تھا۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025