ٹیرو ہفتہ وار زائچہ
پیش گوئی کے سلسلہ میں 05 جنوری سے 11 جنوری 2025 ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے تناظر میں دیکھیں تو ٹیرو کارڈ ایک قدیم علم ہے۔ ٹیرو ریڈرس کا ماننا ہے کہ ٹیرو انسان کی زندگی میں پیش گوئی ہی نہیں کرتا بلکہ راہنمائی بھی کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ٹیرو کارڈ اپنی دیکھ بھال کرنے اور خود کے بارے میں جاننے کا ایک ذریعہ ہے۔
زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات
ٹیرو اس بات دھیان دلاتا ہے کہ آپ کہاں تھے اور ابھی کہاں ہیں۔ اور آنے والے کل میں آپ کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے۔ یہ آپ کو طاقت سے بھرپور ماحول میں داخل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ آپ کو قوت و نشاط دینے میں بھرپور ماحول میں داخل ہونے کا موقع دیتا ہے۔ اور اپنے مستقبل کے لیے سہی راستہ چننے میں مدد کرتا ہے۔ جس طرح ایک بھروسہ مند کاؤنسلر آپ کو اپنے اندر جھانکنا سکھاتا ہے۔ اس طرح سے ٹیرو آپ کو اپنی روح سے بات کرنے سکھاتا ہے۔
ٹیرو 15 ویں صدی میں اٹلی میں وجود میں آیا تھا۔ شروعات ٹیرو کو صرف تفریح کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ اس سے روحانی گائنڈس لینے کی اہمیت کم ہی تھی۔ حالانکہ ٹیرو کارڈ کا اصل استعمال 16 ویں صدی میں یوروپ کے کچھ لوگوں نے کیا تھا۔ جب ان کہ یہ پتہ چلا کہ 78 کارڈس کی مدد سے مستقبل کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ ان کارڈس کی مدد سے زندگی میں راہنمائیاں مل سکتی ہیں۔
ٹیرو کارڈ ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے کی مدد سے ذہنی اور روحانی ترقی کو حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کچھ سطح پر روح سے اپنے ضمیر سے اپنے اندرونی حصہ سے جڑیں اور اپنے اندر بدلاؤ لانے کے پیش نظر دنیا سے جڑیں۔
تو چلیے ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ وار زائچہ کی شروعات کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ آپ کے لیے یہ ہفتہ یعنی 05 جنوری سے 11 جنوری، 2025 تک کا وقت کیسے رہے گا۔ اور تمام 12 بروج کے لیے کیسے نتائج مرتب ہوں گے۔
Read here in English: Tarot Reading 2025
ٹیرو کارڈ کا ہفتہ وار زائچہ برج کے مطابق اُپائی اور احوال
برج حمل
محبتی زندگی: پیج آف کپس
معاشی زندگی: د سن
کیرئر: د سٹار
صحت: نائن آف وونڈس
برج حمل کے لوگوں کے لیے پیج آف کپس کارڈ محبتی تجویز، پرگیننسی، شادی، اولاد کے جنم کے ساتھ رشتے کی ترقی یا اپنے رشتے کے سلسلہ میں اطمینان کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ یہ کارڈ کہتا ہے کہ آپ کو اس شخص سے اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیے جو آپ میں دلچسپی رکھتا ہو۔
د سن کے اپررائٹ آنے کا مطلب ہے کہ اس وقت آپ کی مالی حالت بہت اچھی رہے گی۔ اس دوران آپ مالی بہبود حاصل کریں گے۔ آپ کو اپنی تمام سرمایہ کاری، کاروبار اور آمدنی کے دیگر ذرائعوں سے منافع ہونے کی امید ہے۔
کیرئر کے معاملہ میں آپ کو دسٹار کارڈ ملا ہے جو کہ تیزی سے کاروبار میں اکسپنشن یا پر بزنس ٹرپ پر جانے کے اشارے دے رہا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس ہفتہ آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کو اپنے کام کے سلسلہ میں ٹرانسفر ہونا پڑے گا۔ آپ کو کسی کانفرنس یا میٹنگ کے لیے دوسرے ملک جانا پڑسکتا ہے۔ اگر آپ کی خود کی کمپنی ہے تو کوئی پروجکٹ کی آپ کی امید سے زیادہ جلدی کامیاب ہوسکتا ہے۔
نائٹ آف وونڈنس کارڈ علاج اور جانکاری حاصل کرنے کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ آپ جن ذہنی مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ آپ کو ان کو دور کرسکتے ہیں۔ اس سمجھ کے ساتھ اپنی ہلیدی لائف کے ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں۔
مبارک نمبر: 9
برج حمل 2025 تفصیل سے پڑھیں
यहां हिंदी में पढ़ें: टैरो कार्ड भविष्यवाणी 2025
برج ثور
محبتی زندگی: د امپریس
معاشی زندگی: ایٹ آف سوراڈس
کیرئر: ایٹ آف وونڈس
صحت: ایٹ آف کپس
اس وقت آپ کے رشتے میں قراری آئے گی۔ آپ اپنے پارنٹر کے لیے ایماندار اور قرباں مزاج رہیں گے۔ یہ کارڈ مادریت کی بھی علامت ہے۔ اس لیے یہ کبھی شادی پرگینسنی یا اولاد حاصل کرنے کا اشارہ دے رہا ہے۔
معاشی زندگی کی بات کریں تو آپ اس دوران تنگی محسوس کررہے ہیں، حالانکہ ایسا کچھ نہیں بس یہ آپ کی فکر کی وجہ سے ہے۔ اگر آپ اپنی آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں توآپ کو تخلیقی اور غیرروایتی طرز سے سوچنے کی ضرورت ہوگی۔
ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ ظاہر کررہے کہ آپ اپنی مالی مقاصد کو حاصل کرنے کے رخ پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ اور آپ کو اپنے نتائج کا پھل مل سکتا ہے۔
اگر آپ پرگیننسی کے سلسلہ میں مشکل اٹھارہی ہیں تو اب آپ کی یہ تمنا پوری ہوسکتی ہے۔ آپ کے مسائل باہری یا اندرونی ہوسکتے ہیں۔ کئی سالوں تک مشکلوں کا سامنا کرنے کے بعد اب آپ کا اپنے جوش وخروش کو دوبارہ پانے کا وقت آگیا ہے۔
مبارک نمبر: 3
برج ثور 2025 تفصیل سے پڑھیں
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
برج جوزا
محبتی زندگی: فائو آف وونڈس
معاشی زندگی: د سن
کیرئر: ٹین آف پینٹاکلس
صحت: پیج آف کپس
بات چیت میں کمی کی وجہ سے رشتوں میں مسائل پیش آسکتے ہیں۔ اور تنازعات سے گھر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان کسی بات پر غیررضامندی ہوسکتی ہے، جس کی وجہ سے آپ کا رشتہ خراب ہوسکتا ہے۔ یا آپ دونوں کے درمیان دوریاں آنے کا اندیشہ ہے۔ سنگین حالات میں یہ کارڈس غصہ دھمکی یا بدسلوکی کا اشارہ مل رہا ہے۔
اس کارڈ کا مطلب ہے کہ اس ہفتہ آپ کی معاشی حالت بہت اچھی رہنے والی ہے۔ آپ کی کمپنی میں مالی سرمایہ کاری یا آمدنی کے ذرائع خوب پھلیں پھولیں گے۔
آپ اس وقت بزنس کو بڑھا سکتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ کارڈ آپ کے لیے ایک مبارک اشارہ ہے۔ آپ اپنے فیملی بزنس کو بھی شروع کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کارڈ کے مطابق، آپ کی موجودہ یا آگے چل کر ملنی والی نوکری محفوظ ہے۔ اور یہ آپ کو لمبے وقت تک قرار دے سکتی ہے۔
اگر آپ کسی ٹیسٹ یا رزلٹ کا انتظا کررہے ہیں۔ تو ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کو اپنی تمنا کے مطابق، نتیجہ مل سکتا ہے۔ اس کارڈ کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کو کسی تھراپی یا علاج کی جانکاری مل جائے جوآپ کی مکمل صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرسکتی ہے۔
مبارک نمبر: 6
برج جوزا 2025 تفصیل سے پڑھیں
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب
برج سرطان
محبتی زندگی: ایٹ آف پینٹاکلس
معاشی زندگی: د ہائی پرسٹیس
کیرئر: سکس آف پینٹاکلس
صحت: د سٹرینتھ
آپ کا پارٹنر آپ کے ساتھ رشتہ کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ آپ نے اب تک جو بھی حاصل کیا ہے اور جو بھی کچھ سیکھا ہے اس پر آپ کو ناز ہونا چاہیے۔ لمبے وقت سے رشتے میں رہنے کے بعد بھی آپ کو ایسا محسوس ہوگا۔ جیسے آپ کا پارٹنر اب بھی آپ کو سپرائز کررہا ہے۔
آپ کو پیسوں سے متعلق معاملوں میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ اس کارڈ کے مطابق، آپ کو مال سے جڑے معاملوں میں احتیاط برتنے اور توازن برقرار رکھنے کی صلاح دے رہے ہیں۔ اس کارڈ کے مطابق آپ کو اپنے مال سے متعلق معاملوں کو کسی کے ساتھ ساجھا نہیں کرنا چاہیے اور پیسوں سے متعلق کوئی موقع ملنے پر اپنے من پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
یہ کارڈ اس بات کی طرف اشارہ دے رہا کہ کوئی رحم دل شخص آپ کے رحم دل سلوک پر نظر رکھ رہا ہے۔ آپ کو کسی مینجر یا کسی بڑے ساتھی سے بونس، حمایت یا گائڈنس مل سکتا ہے۔
صحت کے معاملہ میں آپ اس ہفتہ جمسانی طور سے فٹ رہیں گے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، آپ کی صحت بہت اچھی رہے گی۔ آپ کی ذہنی وجسمانی حالت بھی بحال رہے گی۔ اس سے آپ کو اپنی انداز زندگی میں کچھ بدلاؤ کرنے جیسے کہ خود پر کنٹرول اور صحت کو بہتر بنانے کے لیے حوصلہ ملے گا۔
مبارک نمبر: 4
برج سرطان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج اسد
محبتی زندگی: نائن آف وونڈس
معاشی زندگی: کیوین آف وونڈس
کیرئر: فور آف وونڈس
صحت: سٹرینتھ
آپ کی زندگی اب تک کافی اچھی رہی ہے آپ کو اب تک ہر خوشحالی ملی ہے۔ یا آپ کے پاس اپنی ضرورت کی ہرچیز ہے۔ بھلے ہی اس وقت آپ کسی کے ساتھ رشتے میں نہ ہوں آپ کے لیے رومانس زیادہ اہم نہیں لگ رہا ہے۔ فی الحال آپ ان چیزوں کے لیے احسان مند رہنے کی کوشش کررہے ہیں، جو آپ کے پاس ہیں۔ آپ کی اس خوبی کی وجہ سے آپ دوسروں کے لیے زیادہ پرکشش لگ سکتے ہیں۔ اس لیے آپ کے ہونے والے ساتھی کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ آپ کی اس خوشی کو کم کرنے کے بجائے اسے بڑھانے کا کام کرے۔
کوئی بیمان اور حاسد عورت آپ کو مال کے معاملہ میں غلط رائے دی سکتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کو مالی نقصان ہوسکتا ہے۔
یہ کارڈ نوکری یا کاروبار میں حفاظت اور قراری کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ اپنی کڑی محنت اور منصوبے کے چلنے کی وجہ سے آپ اپنی کوششوں میں مثبت نتائج کا مزہ لیں گے۔ آپ کو فی الحال اپنے عزیزوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور جائیداد کو اچھی طرح سے ساجھا کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ اس آپسی تعاون کامیابی کا ضامن ہے۔
یہ کارڈ جسمانی فٹنس ذہنی اور جسمانی طور سے متوازی رہنے اور بہترین تندرستی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کارڈ کا کہنا ہے کہ آپ کے اندر مسائل کا سامنا کرنے کے لیے ہمت اور خود پر قابو پانے کی طاقت موجود ہے۔
مبارک نمبر: 1
برج اسد 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج سنبلہ
محبتی زندگی: سکس آپ وونڈس
معاشی زندگی: کنگ آف وونڈس
کیرئر: فائو آف کپس
صحت: سکس آف سوارڈس
اگر آپ سنگل ہیں اور پیار کی تلاش کررہے ہیں تو ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اب اس میں اپ کو کامیابی ملنے کے ملاپ ہیں۔ اس دوران کوئی آپ پر فدا ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اپنے لیے کسی پارٹنر کی تلاش کررہے ہیں، تو وہ اس وقت آپ سے پہلے سے زیادہ کھل کر بات کرسکتا ہے۔ اگر آپ محبتی رشتے میں ہیں اور اپنے رشتے پر کام کررہے ہیں تو آپ لمبے وقت تک دور رہنے کے بعد ایک ساتھ رہنے کے لیے گھر خرید سکتے ہیں۔ یا ایک ساتھ رہنا شروع کرسکتے ہیں۔
یہ کارڈ مال کے معاملہ میں اچھی باتوں کا ظاہر کررہا ہے۔ یہ کہتا ہے کہ آپ کو اپنی مالی منزل طے کرنے کے لیے خود میں حوصلہ اور سبق ہے۔ اور آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کو اپنے مقصد تک کیسے پہنچنا ہے۔ آپ کو اپنے مال کو سنبھالنے اور پیسوں میں سہی اوپشن چننے کے قابل ہیں۔
مکان عمل میں غیربرابری اور مقابلہ کے پیش نظر ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ممکن ہے کہ آپ ایسی جگہ پر کام کرتے ہیں، جہاں تکبر اور شخصیت کے درمیان تنازع ہونے کی وجہ سے ترقی میں رکاوٹ آسکتی ہے۔ کامیابی پانے کے لیے غرور کو دور کرنے کے لیے ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے۔
اس کارڈ کا کہنا ہے کہ اب آپ کو سنگین بیماریوں میں شفایابی کے اچھے اشارے مل رہے ہیں۔ آپ حال کے واقعات کی وجہ سے تھکان اور کمزوری محسوس کرسکتے ہیں۔ لیکن اب چیزیں آپ کے لیے مناسب رخ پر جارہی ہیں۔
مبارک نمبر: 32
برج سنبلہ 2025 تفصیل سے پڑھیں
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
برج میزان
محبتی زندگی: د ڈیول
معاشی زندگی: ایس آف سوارڈس
کیرئر: د میجیشئن
صحت: فور آف کپس (رورسڈ)
یہ کارڈ رشتے میں اپنے پارٹنر کے ساتھ پرسکون رہنے اور اس پر ڈپبنڈ ہونے کا اشارہ دے رہا ہے۔ یہ دھیرے دھیرے دونوں پارنٹر کے کرداروں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس لیے احتیاط برتیں۔ اور کوشش کریں آپ اپنے رشتے میں مضبوط بنیں رہیں۔
مال سے متعلق لوجکل اور ریشنل سوچ کے ساتھ لینے کی صلاح دی جاتی ہے۔ جلد بازی میں یا جذبات میں بہہ کر کوئی بھی معاشی فیصلہ نہ لیں۔ کوئی سرمایہ کاری کرنے اور لین دین سے پہلے آپ ان کے فائدوں اور ممکنہ خطرات کے بارے میں ضرور جان لیں۔
آپ موقعوں کا فائدہ اٹھاکر اور کچھ فیصلے لے کر اور کام کے لیے پرعزم رہ کر کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ پرموشن کی بات ہو یا پھر کوئی نیا بزنس شروع کرنا ہو یا پھر کسی مارکیٹنگ کمپین کی صلاح ہو۔ آپ کو اپنے چنے ہوئے میدان میں کامیاب ہونے میں مدد کرتا ہے۔
صحت کے معاملہ میں یہ کارڈ ایک نئی شروعات کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اب آپ پچھتاوا چھوڑ کر موجود چیزوں کے لیے احسان ظاہر کرسکتے ہیں۔
مبارک نمبر: 25
برج میزان 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج عقرب
محبتی زندگی: د ہرمٹ
معاشی زندگی: فور آف وونڈس
کیرئر: سکس آف کپس
صحت: اس آف سوارڈس
برج عقرب کے حاملین کو د ہرمٹ کارڈ کہہ رہا ہے کہ آپ کو کسی بھی محبتی رشتے کی شروعات کرنے سے پہلے کچھ وقت اکیلے میں بتا کر خود کو جان لینا چاہئے۔ حالانکہ اس وقت آپ تھوڑا اکیلا محسوس کر سکتے ہیں لیکن اس سے آپ اپنی زندگی میں پیار کو پانے میں کامیاب ہونے کے لئے تیار ہوں گے۔
فور آف وینڈس کارڈ مال کے معاملہ میں آپ کے لئے ٹھہراؤ اور تحفظ کا اشارہ دے رہا ہے۔ اب آپ کو اپنی کڑی محنت اور منصوبوں کا نتیجہ ملنے کا امکان ہے۔ آپ اپنے قریبی لوگوں کو دلار کر سکتے ہیں اور ان کے ساتھ اپنی جائداد کو ساجھا کر سکتے ہیں۔
کیرئر کو لے کر سکس آف کپس کارڈ ایک اچھا اشارہ ہے۔ یہ کارڈ رچناتمک، آپسی سہیوگ اور رحم دلی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس کارڈ کا مطلب ہے کہ آپ تخلیقی یا ایسے کاموں میں جٹ سکتے ہیں جن میں آپسی سہیوگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کارڈ بچوں یا جوانوں کے ساتھ کام کرنے کا اشارہ بھی دے رہا ہے۔
اپراٹ اس آف سوارڈس کارڈ کے مطابق اب آپ پریرت اور ذہنی طور سے مضبوط رہیں گے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، یہ کارڈ آپ کو اپنی زندگی میں صحت مند بدلاؤ کرنے اور اپنی صحت پر قابو پانے کے لئے پریرت کر رہا ہے۔ آپ اپنی مانسک سپشٹتا کی مدد سے اپنے مزاج کا مولیانکن کر سکتے ہیں اور سہی فیصلے لے سکتے ہیں۔
مبارک نمبر: 8
برج عقرب 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج قوس
محبتی زندگی: ٹیمپرینس
معاشی زندگی: سیون آف پینٹاکلس
کیرئر: جسٹس
صحت: فائو آف کپس
برج قوس کے حاملین کو محبتی زندگی میں ٹیمپرینس کارڈ ملا ہے جو کہ پیار کے معاملہ میں آپ کے لئے سب سے سندر کارڈ ہے۔ اگر آپ اور آپ کا پارٹنر دونوں مل کر ایک دوسرے کے لئے عزت، محبت اور قربانی رکھیں گے، تو اس سے آپ کے رشتے میں خوشیاں بڑھیں گی۔ یہ کارڈ لائف پارٹنر کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔
اب آپ کو اپنی کڑی محنت اور لگن کا پھل ملنے والا ہے اس کارڈ کا کہنا ہے کہ اب آپ مسلسل اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ کا مقصد کچھ بھی ہوسکتا ہے کوئی سرمایہ کاری، پرموشن یا بزنس۔
روحانی ترقی کے پیش نظر یہ کارڈ ہمیں اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں غیرجانب دار رہنے اور عزت کے ساتھ کام کرنے اور اپنے فیصلوں کی ذمے داری لینے کی طرف حوصلہ بخش رہا ہے۔
موجودہ صحت سے جڑے مسائل کو سلجھانے کے لیے آپ کو ماضی کی مایوسی اور دکھ کو چھوڑنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو منفی پہلوؤ دور کرنے میں پریشانی آسکتی ہے تو آپ علاج کروا سکتے ہیں۔
برج قوس 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج جدی
محبتی زندگی: نائٹ آف کپس
معاشی زندگی: سیون آف وونڈس
کیرئر: فائو آف پینٹاکلس
صحت: ایس آف پینٹاکلس
یہ کارڈ ایک نئے رشتے محبت یا کسی تخلیقی خیال کی طرف اشارہ کررہا ہے۔ زندگی کے تئیں ایک رومانٹک اور پرامید نظریہ آپ کو محبت کے جادو میں الجھا سکتا ہے۔
آپ کو لونگ ٹرم مالی منصوبہ بنانے اور معاشی طور سے محفوظ ہونے کے لیے کہہ رہا ہے۔ آپ کو اپنے مال کی حفاظت کرنی چاہیے۔ مستقبل کے لیے پیسوں کی بچت پر دھیان دیں۔ اپنی امیدوں اور آرزوؤں کو ایک مضبوط بنیاد دینے کے لیے محنت کریں۔
یہ کارڈ معاشی نقصان نوکری کے چھوٹنے یا بزنس میں ناکامی کا اشارہ دے رہا ہے۔ دوسروں کی مدد پر منحصر رہنے کی وجہ سے آپ کی نوکری جا سکتی ہے۔ یا پھر آپ کا بزنس فیل ہوسکتا ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، اس کی وجہ سے اعتماد میں کمی ہونے کا اندیشہ ہے یا آپ کو تناؤ کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
صحت کو بہترین رکھنے کے امکانات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ کارڈ آپ کو اپنی صحت کی ذمہ داری لینے اور سوچ سمجھ کر فیصلہ لینے اور صحت کے معاملہ میں معمول بنانے کے لیے کہہ رہا ہے۔
مبارک نمبر: 18
برج جدی 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج دلو
محبتی زندگی: کنگ آف کپس
معاشی زندگی: ایٹ آف پینٹاکلس
کیرئر: کوین آف کپس
صحت: د لورس (رورسڈ)
اس کا کارڈ کا مطلب ہے کہ آپ کا پارٹنر آپ کے تئیں ایماندار اور محبتی رہے گا۔ آپ دونوں کا رشتہ اچھا رہے گا۔ اور آپسی سمجھ کی بنیاد پر آپ کا رشتہ مضبوط رہے گا۔
یہ کارڈ کسی انسان کے جذبات کو پوری طرح سے قابو کرنے اور اپنے من اور جذبات پر قابو رکھنے کی قابلیت کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ کارڈ دل ودماغ کے درمیان تال میل بٹھانے کی علامت ہے۔ اس کارڈ کا کہنا ہے کہ تجربہ اور سمجھ کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔
اس ہفتہ آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی طرف سے کافی تعاون اور مدد ملنے والی ہے۔ اگر آپ اس وقت اپنی نوکری یا کمپنی بدلتے ہیں تو وہاں کا ماحول آپ کے لیے زیادہ پرسکون رہے گا۔ اس ہفتہ آپ اپنے کیرئر کو لے کر خوشی محسوس کرسکتے ہیں۔
آپ کو اپنے جسم کو تکلفیوں سے محفوظ رکھنا ہوگا۔ ممکن ہے کہ آپ خود کو بہت زیادہ تھکا رہے ہوں اور اب آپ کو آرام کرنے کی ضرورت ہو۔ آپ اپنے جسم پر توجہ دیں اور اپنا خیال رکھیں۔ اگر آپ کو کوئی صحت سے جڑا مسئلہ پیش آجائے تو بھروسہ رکھیں کہ یہ ٹھیک ہوجائے گا۔
مبارک نمبر: 16
برج دلو 2025 تفصیل سے پڑھیں
برج حوت
محبتی زندگی: د سٹار
معاشی زندگی: د ہرمٹ
کیرئر: ٹو آف کپس
صحت: فائو آف وونڈس
اس ہفتہ برج حوت کے حاملین کے لیے د سٹار کارڈ ملا ہے جو امید اور دوبارہ جنم کا نشان ہے۔ یہ کارڈ آپ کو ماضی کی یادوں کو بھلانے اور آگے لیے پرامید بننے کے لیے حوصلہ بخش سکتا ہے۔ آپ کو پر امید رہنے کی یاد دلا سکتا ہے۔ اور آپ کو محبتی زندگی میں دروپیش مشکلات میں بھروسہ اور پرامید رہنے کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔
معاشی زندگی میں آپ کو د ہرمٹ کارڈ ملا ہے جو کہ آپ کو اس وقت سوچ وچار کرنے اور مادی خوشیوں کے خوشی کو اہمیت دینے کے اشارے دے رہا ہے۔ ایسے میں آپ کی ساری توجہ روحانی راستے پر چلنے اور پیسوں کو بچانے میں ہوسکتی ہے۔
ٹؤ آف کپس کارڈ ملا ہے۔ جو کہتا ہے کہ آپ نئے لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ جو کیرئر میں آپ کو بڑھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ یہ کارڈ ایکتا کو ظاہر کرتا ہے۔ اس ہفتہ آپ کو اپنی ٹیم کا تعاون ملے گا۔ کاروبار کرنے والے حاملین کو اپنے پارٹنر کے ساتھ آپسی سمجھ اچھی رہنے والی ہے اور ان کو اپنے پارنٹر کی طرف سے تعاون بھی حاصل ہوگا۔
فائیو آف وونڈس کارڈ صحت اور علاج کا نشان ہے۔ ٹیرو ہفتہ وار زائچہ کے مطابق، ممکن ہے کہ اب آپ مشکل وقت اور کسی بیماری سے ابھر پائیں گے۔ یہ کارڈ آپ کو اپنی صحت کو لے کر ہوشیار رہنے کی صلاح دے رہا ہے۔ آپ ضرورت سے زیادہ تناؤ لے رہے ہیں جو آپ کی صحت اور فٹنس کو خراب کررہا ہے۔
مبارک نمبر: 12
برج حوت 2025 تفصیل سے پڑھیں
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. ٹیرو میں کیسے پیش گوئی کی جاتی ہے؟
ٹیرو میں کارڈس کی بنیاد پر پیش گوئی کی جاتی ہے۔
2. کیا ٹیرو میں ریڈنگ کے لیے عمر کی کوئی حد ہے؟
نہیں ٹیرو میں عمر کی کوئی حد نہیں ہے۔
3. کیا آن لائن ٹیرو کا کورس کرسکتے ہیں؟
ہاں آن لائن ٹیرو کے کئی کورس موجود ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025