فالگن مہینہ 2025

اس مضمون کے مطابق، فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، فالگن مہینہ کو سناتن دھرم میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ ہندو پنچانگ کے مطابق، سال کا آخری اور بارہواں مہینہ ہوتا ہے۔ ہندو پنچانگ کے مطابق، سال کا آخری اور بارہواں مہینہ ہوتا ہے فالگن جس کو بے حد مبارک مانتے ہیں۔ خاص طور سے شادی وغیرہ کے لیے، گرہ پرویش اور منڈن وغیرہ کاموں کے لیے بھی۔ اس وقت دھرنی دلہن کی طرح سجی رہتی ہے۔ کیوں کہ فالگن اور وسنت مل کر دھرتی کو حسین کردیتے ہیں۔ چلیے ہم جانتے ہیں کہ اس دوران کون کون سے ورت تہوار بنائیں جائیں کیا کیا اس مہینے کون کون سے اُپائی کرنے چاہیے؟ کیا اس مہینہ کی کوئی مذہبی اہمیت ہے؟ اس مہینہ آپ کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں وغیرہ تمام احوال ہم اس مضمون کے تحت جانیں گے۔

فالگن میں پائیں وشنو شیوجی اور کرشن کی کرپا

زندگی میں دروپیش ہر طرح کی مشکلات کے پیش نظر ٓ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

آپ کو بتادیں کہ فالگن مہینہ کو دھارمک، سائنس اور قدرت تینوں لحاظ سے ایک درجہ حاصل ہے۔ اس مہینے میں بہت پرو اور تہوار منائے جاتے ہیں لیکن ہولی اور مہا شیوراتری جیسے تہوار فالگن کی اہمیت کو دوبالا کرتے ہیں۔ تو چلیے اب بغیر دیر کیے آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ سال 2025 میں فالگن مہینہ کا مہینہ کب شروع ہوگا۔

Read in English - Horoscope 2025

کب سے شروع ہورا ہے فالگن کا مہینہ

واضح رہے فالگن ہندو کیلنڈر کا آخری مہینہ ہے۔ جو بہار کے ساتھ نموار ہوتا ہے۔ تو اس سال فالگن مہینہ کی شروعات 13 جنوری کو ہوگا اور یہ 14 مارچ کو ختم ہوجائے گا۔ انگریزی کلنڈر کے مطابق، یہ مہینہ فروری یا مارچ میں آتا ہے۔ فالگن کو قوت ونشاط کا مہینہ بھی کہتے ہیں۔ اس دوران ماحول بڑا خوشنما ہوتا ہے۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

فالگن مہینہ کی اہمیت

مذہبی اعتبار سے فالگن کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس دوران کئی بڑے تہوار منائے جاتے ہیں۔ اس مہینے کے فالگن ہونے کے نام کے پیچھے کا راز یہ ہے کہ پورنیما تیتھی یعنی کہ فالگن پورنیما کو چندرما فالگنی نکشتر میں ہوتا ہے۔ اس لیے فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، اس کو فالگن ماہ کہتے ہیں۔ اس دوران بھگوان وشنو اور کرشن جی کی پوجا کرنا پھلدائی رہتا ہے۔

ایک طرف جہاں فالگن میں کرشن پکش کی چتردشی تیتھی کو مہاشیوراتری کا تہوار منایا جاتا ہے۔ وہیں اس مہینے کی شکل پکش کی تیتھی پر بھگوان کرشن کو سمرپت آملکی اکادشی کا ورت کرنے کا ودھان ہے۔ اس طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ فالگن مہینے میں ودھی ودھان سے اُپاسنا کرنے سے بھکت جنوں کو بھگوان شیو اور وشنو جی کی کرپا ملتی ہے۔ سناتن دھرم میں دان کی خاص اہمیت ہے۔ پھر چاہے وہ فالگن مہینے میں ہو یا ماس مہینے میں، اس بارے میں ہم تفصیل سے بتا چکے ہیں۔ تو چلیے نظر ڈالتے ہیں فالگن مہینہ کے تہوار اور ورت پر۔

हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025

فالگن مہینہ میں پڑنے والے ورت تہوار

فالگن مہینہ میں ہولی مہاشیوراتری، اور آملکی اکادشی کے علاوہ بہت سے الگ الگ تہواروں کو بھی منایا جائے گا۔ اس مہینے کب کب پڑے گا کون سا تہوار اور کیا ہے اس کی سہی تیتھی، ان سوالوں کے جواب آپ کو فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، نیچے مل جائیں گے۔

تاریخ ورت-تہوار
16 فروری 2025 اتوار سنکشٹھی چترتھی
24 فروری 2025، پیر وجے اکادشی
25 فروری منگل وار پردوش ورت
26 فروری 2025 بدھ مہا شیوراتری ماسک شیوراتری
27 فروری 2025 گرووار فالگن اماوسیا
10 مارچ 2025 سوموار آمالکی اکادشی
11 مارچ 2025 منگل وار پردوش ورت(شکل)
13 مارچ 2025 گرووار ہولیکا دہن
14 مارچ 2025، شکروار ہولی
14 مارچ 2025 شکروار مین سنکرانتی
14 مارچ 2025 شکروار فالگن پورنیما ورت

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

فالگن مہینے میں شادی کے مہورت

فالگن مہینے کو شادی وواہ کے لیے فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، کافی شوبھ مانتے ہیں۔ اس لیے ہم آپ کو یہاں 13 فروری 2025 سے 14 مارچ 2025 تک کی شادی کے مبارک مہورت کی فہرست بخش رہے ہیں۔

تاریخ و دن ` نکشتر تاریخ مہورت کا وقت
13 فروری 2025، گرووار ماگھا پرتی پادا صبح 07 بج کر 03 منٹ سے 07 بج کر 31 منٹ تک
14 فروری 2025، شکروار اترا فالگنی ترتیا رات 11 بج کر 9 منٹ سے صبح 7 بج کر 03 منٹ تک
15 فروری 2025، شنی وار اتترا فالگنی و ہست چترتھی رات 11 بج کر 51 منٹ سے صبح 07 بج کر 2 منٹ تک
16 فروری 2025، اتوار ہست چترتھی صبح 07 بجے سے صبح 08 بج کر 6 منٹ تک
18 فروری 2025، منگل وار سواتی ششٹھی صبح 09 بج کر 52 منٹ سے اگلی صبح 07 بجے تک
19 فروری 2025 بدھ وار سواتی سپتمی ششٹھی صبح 06 بج کر 58 منٹ سے 07 بج کر 32 منٹ تک
21 فروری 2025، شکروار انورادھا نومی صبح 11 بج کر 59 منٹ سے دوپہر 03 بج کر 54 منٹ تک
23 فروری 2025، اتوار مول اکادشی دوپہر 01 بج کر 55 منٹ سے شام 06 بج کر 42 منٹ تک
25 فروری 2025، منگل وار اتترا شاڑھا دوادش تریودشی صبح 08 بج کر 15 منٹ سے شام 06 بج کر 30 منٹ تک

01 مارچ 2025، شنی وار

اترابھادرپدر دتیا ترتیا صبح 11 بج کر 22 منٹ سے اگلی صبح 07 بج کر 51 منٹ تک
02 مارچ 2025، اتوار اتترابھادرپد، ریوتی ترتیا، چترتھی صبح 06 بج کر 51 منٹ سے رات 01 بج کر 13منٹ تک
05 مارچ 2025، بدھوار روہنی سپتمی رات 01 بج کر 08 منٹ سے صبح 06 بج کر 47 منٹ تک

06 مارچ 2025، گرووار

روہنی سپتمی صبح 06 بج کر 47 منٹ سے صبح 10 بج کر 50 منٹ تک

06 مارچ 2025، گرووار

رونی، مرشیرش اشٹمی رات 10 بجے سے صبح 06 بج 46 منٹ تک
07 مارچ 2025، شکروار مرگا شیرش اشٹمی، نومی صبح 06 بج کر 46 منٹ سے رات 11 بج کر 31 منٹ تک
12 مارچ 2025، بدھ وار ماگھ چترتھ دشی صبح 08 بج کر 42 منٹ سے اگلی صبح 04 بج کر 05 منٹ تک

فالگن مہینے میں چندر پوجا سے دور ہوگا چندر دوش

دھارمک مانیتاؤں کے مطابق، چندر دیو کا جنم فالگن مہینے میں ہوا تھا۔ اس لیے اس مہینے چندرا کی پوجا ارچنا کرنا مبارک مانتے ہیں۔ ایسا کہتے کہ فالگن کے مہینے میں چندر دیو کی پوجا سے ذہنی مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اور فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، حواس پر کنٹرول کی طاقت بھی بڑھتی ہے۔ اس کے علاوہ جن حاملین کی کنڈلی میں چندر دوش ہوتا ہے۔ ان کے ذریعہ فالگن مہینے میں چندرما کی اپاسنا کرنے سے چندر دوش کا نوارن ہوجاتا ہے۔

آن لائن سافٹ وئر سے مفت میں پیدائشی زائچہ حاصل کریں

فالگن میں کیو کی جاتی شری کرشن کی پوجا؟

صرف اتنا ہی نہیں فالگن مہینے میں محبت اور خوشیوں کا پرو ہولی بھی منایا جاتا ہے۔ اس مہینے میں بھگوان شری کرشن کے تین سوروپ کی پوجا کا ودھان ہے۔ جو کی اس طرح سے ہیں۔ بال روپ، یوا روپ، اور گرو کرشن کے روپ میں۔ ایسا مانا جاتا ہے اس مہینے جو کوئی سچے دل سے کرشن جی کی پوجا کرتا ہے، ان کے لیے نجات یعنی موکش کی راہ ہموار ہوجاتی ہے۔

فالگون مہینے میں دان کی اہمیت

یہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ فالگن مہینے میں ہولی کا پرو دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اس دوران کچھ ایسے دن بھی ہوتے ہیں جب شوبھ اور مبارک کام کرنا منع ہوتا ہے۔ یہاں ہم بات کررہے ہیں ہولاشٹک کی جو ہولی کے 8 دن پہلے شروع ہوجاتی ہے۔ بتادیں کہ ہولاشٹک کے کے آٹھ دنوں میں ہر طرح کے شوبھ کا جیسے شادی بیاہ، سگائی، منڈن وغیرہ نئے کیے جاتے ہیں۔ ماتنے ہیں کہ اس مدت میں آشرواد بھی بے کار ہی جاتا ہے۔

ہندو پنچانگ کے مطابق، ہرسال کے ہولاشٹک کی شروعات شکل پکش کی آشٹمی تیتھی سے ہوتا ہے۔ اور یہ ہولیکا دہن کے ساتھ سماپت ہوجاتا ہے۔ سال 2025 میں اس کی شروعات 07 مارچ 2025 کو شکرار کے دن ہوگی۔ اورفالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، اس کی سماپتی 13 مارچ 2025، فرائڈے کو ہوگا۔ اس دوران تمام آٹھ گرہ اشوبھ حالت میں ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ مدت مبارک کاموں کے لیے سازگار نہیں مانی جاتی ہے۔ اس دوران جو بھی شوبھ کام کرتے ہیں اس کا پھل نہیں ملتا ہے۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

فالگن کے مہینے کیے جانے والے اُپائی

  • اگر آپ کی شادی شدہ زندگی میں محبت کی کمی ہونے لگی ہے۔ تو پیار کم ہوکر تنازع بڑھ رہا ہے۔ تو آپ فالگن مہینے میں بگھوان شری کرشن کو مورپنکھ ارپت کریں۔ ایسے کرنے سے رشتے میں میٹھاس آئے گی۔
  • فالگن مہینے میں بھگوان شری کرشن کی پوجا کرنا شوبھ ہوتا ہے۔ اس دوران آپ ابیر اور گلال رنگوں سے شری کرشن کی پوجا کریں۔ ایسا کرنے سے آپ کے مزاج سے چڑچڑاپن دور ہوتا ہے۔ اور غصہ کو آپ قابو کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی شری کرشن کے آشرواد سے من چاہا جیون ساتھی ملتا ہے۔
  • جیوتشی کے مطابق، مال کو حاصل کرنے کے لیے فالگن ماہ میں آپ کو خوشبودار پھولوں کا استعمال کرنا چاہیے۔ اور اپنے آس پاس جندن کا عطر یا رنگے برنگے پھول رکھیں۔ ایسا کرنے سے شکر دیو خوش ہوتے ہیں اور مالی فائدے کے راستے کھل جاتے ہیں۔
  • مانیتاؤں کے مطابق فالگن مہینے میں چندر دیو کا جنم ہوا تھا اس لیے اس فالگن مہینہ 2025 کے پیش نظر، ان کی پوجا اور ارچنا کریں۔ ساتھ ہی چندر دیو سے جڑی چیزوں جیسے دودھ جیسے دودھ، موتی، چاول، دہی اور چینی وغیرہ کا دان کریں۔ اس کو کرنے سے چندر دوش دور ہوتا ہے۔

چلئے اب جانتے ہیں کہ آپ فاگن ماہ کون کون سے کام کرسکتے ہیں۔ اور کن سے آپ کو بچنا چاہیے۔

شنی رپورٹ سے جانیں زندگی پر زحل کا اثر اور علاج

فالگن ماہ کے دوران کیا کریں؟

  • فالگن مہینے کے دوران آپ زیادہ سے زیادہ پھلوں کا استعمال کریں۔
  • اس مہینے ٹھنڈے یا نارمل پانی سے نہانے کی کوشش کریں۔
  • ممکن ہو رنگے برنگے اور حسین پوشاک زیب تن کریں۔
  • کھانے میں کم سے کم اناج کے استعمال کی کوشش کریں۔
  • فرفیوم عطر کا استعمال کریں۔ اگر چندن کی خوشبو کا استعمال کرتے ہیں تو نتائج اچھے ملیں گے۔
  • فالگن ماہ میں روزانہ بھگوان شری کرشن کی اُپاسنا کریں۔ اور انھیں پھول چڑھائیں۔

فالگن ماہ کے دوران کیا نہ کریں؟

  • فالگن ماہ کے دوران نشیلے چیزوں اور ماس مدرا کا استعمال نہ کریں۔
  • اس مہینے جب ہولاشٹک لگ جائے اس وقت کسی بھی مباک کام کو نہ کریں۔
  • آیروید کے مطابق، اس مہینے اناج کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے۔
  • اس دوران عورتوں اور بزرگوں کا رسوا نہ کریں۔
  • فالگن کے دوران کسی کے تئیں دل میں غلط خیال نہ پیدا کریں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. 2025 میں فالگن کب سے شروع ہورہا ہے؟

اس سال فالگن ماہ 13 جنوری 2025 کو شروع ہوجائے گا۔

2. ہولی 2025 میں کب ہے؟

سال 2025 میں ہولی 14 فروری 2025 کو منائی جائے گی۔

3. فالگن کون سا مہینہ ہے؟

ہندو سال میں فالگن بارہواں مہینہ ہوتا ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer