علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

علم نجوم میں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ

نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت 12 جنوری سے 18جنوری کا پورا احوال معلوم کریں گے۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد والے حاملین وقت کو لے کر زیادہ سجگ رہتے ہیں اور وقت کے مطابق چلنا پسند کرتے ہیں۔ یہ اپنے مقصد کو لے کر کافی سچیت رہیں گے اور انہیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے پارٹنر سے گھما پھراکر بات کرنے کے بجائے سیدھی بات کرنا پسند کریں گے۔ اس وقت آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ سب سے مثبت نظریہ رکھ سکتے ہیں۔

تعلیم: طلباء اس ہفتہ پروفیشنل سٹڈیز میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔ مریج انجینئرنگ اور کیمکل انجینئرنگ وغیرہ مضامین میں اتکرشٹتا حاصل کر سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین اپنے کام کو پورا کرنے کے لئے اصولوں پر چلنا پسند کریں گے اور اپنے کام کو مہارت کے ساتھ پورا کریں گے۔ وہیں کاروباریوں کو زیادہ منافع ہونے کی امید ہے۔ انہیں پارٹنرشپ سے فائدہ ہو سکتا ہے.

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کے اندر جوش وخروش بڑھنے کی وجہ سے ایسا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو یوگا اور دھیان سے بھی فائدہ ہونے کے امکان ہیں۔

اُپائی: آپ روز 19 بار " اوم بھاسکرائے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 2

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 2، 11، 20، 29 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد والے حاملین رسرچ کرنے کو لے کر پرجوش رہتے ہیں اور اسی سمت میں اپنا من لگا سکتے ہیں۔ یہ سفر کرنے کے لئے بھی بہت اکسائٹڈ رہتے ہیں اور اس کا مزہ لیتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے پارٹنر کے سامنے اپنے جذباتوں کو بے جھجھک ہو کر رکھ سکیں گے اور اس کے نتیجہ میں اپنے پارٹنر کے ساتھ بے فکر ہو کر آگے بڑھ سکیں گے۔

تعلیم: اس ہفتہ طلباء پروفیشنل سٹڈیز جیسے کہ کیمکل انجینئرنگ اور مرین انجینئرنگ وغیرہ میں اتکرشٹتا حاصل کریں گے۔ آپ یہ سب اپنی عقل کے دم پر حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین کو اس ہفتہ اپنی پرتی بدھتا اور پیشہ ور طریقے سے کام کرنے کی وجہ سے کوئی فائدہ اور انسینٹو مل سکتا ہے۔ وہیں کاروبار کرنے والے اپنے مد مقابل کو کڑی ٹکر دے سکتے ہیں۔

صحت: عدد 2 والے حاملین کی اس ہفتہ امیونٹی کافی مضبوط رہنے والی ہے۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ کے اندر جوش اور ہمت ہونے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔ آپ دھیان اور یوگ کی مدد سے بھی بہترین صحت حاصل کرنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: سوموار کے دن چندرما کے لیے پوجا کریں۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے حاملین بہت زیادہ روحانی ہوتے ہیں۔ اور یہ اپنا من روحانی چیزوں پر ہی لگا سکتے ہیں۔ یہ کھلے خیالات والے ہوتے ہیں اور جو بھی کہتے ہیں، اس کے لیے کچھ بڑا سوچتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس وقت آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ آپ زیادہ ایماندار رہیں گے۔ اور اس طرح آپ دونوں کے درمیان پیار بڑھے گا۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ خوش رہیں گے۔

تعلیم: پروفیشنل سٹیڈیز میں بزنس منجمنٹ، ایڈوانس سٹیٹکس جیسے موضوعات آپ کے لیے شاندار رہنے والے ہیں۔ آپ بہترین نمبرات حاصل کرنے اور اپنی سکلس کو ثابت کرنے کے قابل ہوں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ حاملین کو غیرملک جانے کا موقع مل سکتا ہے ۔اور یہ موقع آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہچائیں گی۔ کاروباریوں کو اپنے بزنس پارنٹر کا پورا تعاون ملے گا۔ اور ان کے ذریعہ سے آپ کو کاروبار میں زیادہ موقع پا سکتے ہیں۔ جس سے آپ کا منافع زیادہ ہوگا۔

صحت: آپ کی امیونٹی مضبوط ہونے کی وجہ سے اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس کے علاوہ آپ اعتماد سے بھرپور رہیں گے۔ جس سے آپ کو خوب منافع بھی ہوگا۔

اُپائی: آپ روز 21 بار " اوم گروے نما" منتر کا جاپ کریں۔

سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے حاملین زیادہ جذباتی اور جنونی رہتے ہیں۔ اور اسی کی بنیاد پر یہ اپنے فیصلہ لیتے ہیں۔ یہ حاملین اپنے کام کے سلسلہ میں بہت ہوشیار رہتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپسی تال میل میں کمی کی وجہ سے آپ کو اپنے پارنٹر کے ساتھ مزہ والا وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔ آپ دونوں کے درمیان بحث ہونے کا اندیشہ ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں ترشی آسکتی ہے۔

تعلیم: طلباء کا پڑھائی سے دھیان بھٹک سکتا ہے۔ اور آپ اچھے نمبرات لانے سے محروم رہ سکتے ہیں۔ پڑھائی میں فوکس کی کمی کی وجہ سے آپ پیچھے رہ سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں میں کام کا دباؤ بڑھنے کی وجہ سے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ اس وجہ سے آپ شاندار مظاہرہ کرنے اور کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اگر آپ کاروبار سے جڑے ہیں، تو کومٹیٹرس آپ کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سےآپ کو کام کے موقع ملیں گے۔

صحت: آپ کے اندر ہمت کی کمی رہ سکتی ہے۔ اور اس کا اثر آپ کی صحت پر بھی نظر آسکتا ہے۔ اس ہفتہ آپ کے اندر جوش کی کمی نظر آسکتی ہے۔ طاقت میں کمی آنے کی وجہ سے آپ بہت زیادہ ٹینشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: آپ روز 22 بار ' اوم درگائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد والے اپنی عقل کا استعمال کرکے اثردار فیصلے لینے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ان حاملین کو اپنے سینس آف ہیومرس سے کافی مدد ملتی ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے درمیان رشتے میں کھٹاس آنے کا اندیشہ ہے۔ آپ دونوں کا رشتہ کمزور پڑسکتا ہے۔ آپ خود کو اپنی زندگی سے دور کرسکتے ہیں اور اس کا آپ کے رشتے پر منفی اثر پڑسکتا ہے۔

تعلیم: پڑھائی کے معاملہ میں یہ ہفتہ اچھا نہیں رہنے والا ہے۔ آپ تعلیم کے میدان میں جو کوشش کررہے ہیں ان میں آپ کو آسانی سے کامیابی نہیں مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا پڑھائی سے دھیان بھٹک سکتا ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ والوں کو اپنے سینئرس افسران کے ساتھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس وجہ سے آپ تھوڑا پریشان رہ سکتے ہیں، ممکن ہے کہ آپ زیادہ محنت کریں گے لیکن آپ کی کوششوں کو اہمیت نہیں ملے گی۔ وہیں آپ منافع کمانے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اور انھیں اپنے موجودہ پارٹنر کے ساتھ بھی مسائل آنے کا اندیشہ ہے۔

صحت: اس ہفتہ امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے آپ کو نسوں سے متعلق مسائل پیدا ہونے کے اشارے ہیں۔ کبھی کبھی آپ کو ہاضمہ سے جڑے مسائل گھیر سکتے ہیں۔

اُپائی: آپ روز 41 بار ' اوم نمو نارائن' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 6، 15 یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد والے حاملین مزاقیہ مزاج ہوتے ہیں۔ اور یہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اپنے لیے اس گن کو اس لیے رکھتے ہیں تاکہ وہ مثبت قدم اٹھا سکیں۔ ان حاملین کو گھومنے پھرنے اور موج ومستی کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی رہتی ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کی طرف سے تال میل کی کمی کی وجہ سے آپ پارنٹر کے ساتھ رشتے میں ناخوش رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے شریک حیات کے ساتھ ہمت کے ساتھ پیش آنے کی ضرورت ہے۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ کی توجہی میں کمی آنے کی وجہ سے پڑھائی سے آپ کی توجہ ہٹ سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پڑھائی پر ٹھیک ٹھاک فوکس نہیں کرپائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: ممکن ہے کہ نوکری پیشہ لوگوں کو اپنی نوکری کے معاملہ میں اچھے نتائج نہ مل پائیں۔ اس وجہ سے آپ فکر مند رہ سکتے ہیں۔ وہیں کاروباریوں کو بھی اس ہفتہ زیادہ نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے سکن سے متعلق پریشانی ہونے کا اندیشہ ہے۔ آپ کو اس وقت جلد پر کھجلی کی شکایت رہ سکتی ہے۔

اُپائی: روز 33 بار ' اوم شکرائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے حاملین فلسفی ہوتے ہیں اور کبھی کبھی ان حاملین میں ہمت کی کمی ہوسکتی ہے۔ اور یہ ان کی ترقی میں رکاوٹ بنے کا کام کرسکتی ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ ایماندار رہنے میں ناکام رہ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ رشتے میں ناخوش نظر آئیں گے۔ آپ کے رشتے کا امن وسکون بھی اجڑ جائے گا۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان دوریاں بڑھ سکتی ہیں۔

تعلیم: اچھے مارکس حاصل کرنے پیش نظر کامیابی ملنے سے طلباء بے یارومدد گار رہ سکتے ہیں۔ طلباء کو پڑھائی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگ اپنے کام سے ناخوش رہ سکتے ہیں۔ اور آپ اس وقت اپنے سنئرس افسران کے غصہ کا بھی شکار رہ سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، وہیں کاروبار کرنے والوں کو بہت زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔ اس ہفتہ آپ کو بہت زیادہ منافع ہونے کی امید نظر آرہی ہے۔

صحت: امیونٹی کمزور ہونے کی وجہ سے اس ہفتہ آپ کو ہاضمہ سے متعلق مسائل ہونے کے اشارے ہیں یہ آپ کے لیے رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ اس لیے آپ کو اس وقت زیادہ دوائیاں لینے کی ضرورت ہے۔

اُپائی: آپ روز 43 بار ' اوم گنپتے نما' منتر کا جاپ کریں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد والے حاملین کام پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اور اپنے کام کو بہت دھیان سے کرتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زندگی میں بہت زیادہ پرعزم رہتے ہیں۔ اور اپنے روز مرہ کے کاموں کو منصوبہ بنا کرنا پسند کرتے ہیں۔

محبتی زندگی: آپ اپنے شریک حیات کے تئیں بہت زیادہ خوشی اور مثبت نظریہ سے بھرا ہوا روپ دکھا سکتے ہیں۔ اور یہ روپ ظاہر کرنے کا طریقہ اور بھی دلچسپ ہوسکتا ہے۔

تعلیم: اگر آپ پروفیشنل سٹیڈیز کررہے ہیں۔ تو اس ہفتہ آپ کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے فوکس کرنے اور اچھے خیالات کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے ضرورت ہوگی۔ کامیابی پانے کے لیے یہی طریقہ ہوگا۔ لیکن آپ پڑھائی کو لے کر پرعزم ہیں تب بھی آپ کامیابی پا سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ لوگوں کو نوکری کے نئے موقع ملنے آثار ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کا اعتماد بڑھ جائے گا۔ لیکن یہ موقع آپ کے لیے بہت جیلنجنگ ثابت ہوں گے۔ کاروباریوں کو اوسط درجہ کا منافع ہونے کی امید ہے۔ اس سے آپ کے مقصد کی تکمیل ہوجائے گی۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو پیروں اور کندھوں میں درد کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ امیون سسٹم کمزور ہونے کی وجہ سے ایسا ہوسکتا ہے۔

اُپائی: آپ روز 11 بار ' اوم ہنومتے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 9 والے اپنا کام تیزی اور بہت برق رفتاری سے کرتے ہیں۔ یہ حاملین کبھی کبھی موڈی ہوسکتے ہیں اور اس وجہ سے ان کے ہاتھ سے اچھے موقع پھوٹ سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس دوران آپ اپنے پارنٹر سے گھوما پھرا کر بات کرنے کے بجائے سیدھی بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ باتوں اور چیزوں کو ساجھا کرنے میں خوشی دکھا سکتے ہیں۔ اس سے آپ دونوں کا رشتہ مضبوط رہے گا۔

تعلیم: اس ہفتہ طلباء پیشہ ور طریقہ سے پڑھائی کریں گے۔ آپ اپنی پڑھائی کے لیے پرعزم رہیں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری پیشہ وقت پر کام کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔ جس سے لوگ آپ سے خوش رہ سکتے ہیں۔ کاروباری اس ہفتہ اپنی قائدانہ خوبیوں کو دکھا سکتے ہیں۔ کاروباریوں کو اپنے بزنس پر قابو ہوگا۔

صحت: ہمت اور مضبوط امیون سسٹم کی وجہ سے آپ کی علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، صحت اچھی رہے گی۔ ایسا آپ کے اندر موجود قوت ونشاط کی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔

اُپائی: آپ روز 27 بار ' اوم بھومائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. عدد 6 کا مالک کون ہے؟

عدد 6 کے مالک زہرہ ہیں۔

2. عدد 3 کے مالک کون ہیں؟

مشتری ہیں عدد 3 کے مالک گرہ۔

3. عدد 2 والے حاملین کیسے ہوتے ہیں۔

یہ حاملین جذباتی ہوتے ہیں۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer