علم الاعداد فروری 2025
علم نجوم کے مطبق اور علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر فروری سال کا دوسرا مہینہ ہے جس میں عدد 2 کا اثر ہوتا ہے۔ یعنی اس مہینے چاند کا زیادہ اثر رہنے والا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ اس سال کا عدد 9 ہے۔ ایسے میں فروری 2025 کے مہینے پر چاند کے علاوہ مریخ کا بھی اثر رہنے والا ہے۔

حالانکہ عدد کے مطابق، ہی الگ الگ لوگوں پر چاند اور مریخ اثر پڑے گا۔ فروری کا مہینہ عام طور سے لوگوں کے جزبات بھڑکانے اور اکسانے کا کام کرسکتا ہے۔ کبھی کبھی لوگ کسی بات کے سلسلہ میں خوش رہ سکتے ہیں۔ تو کبھی کسی مدے کے معاملہ میں بھڑک سکتے ہیں یا پریشان رہ سکتے ہیں۔ وہیں کچھ معاملوں میں لوگوں میں غصہ گرمی بھی نظر آسکتی ہے۔
مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔
اس کے علاوہ سفر، تخلیقی، غیرملک سے متعلق اور کمیونیکشن سے متعلق معاملوں کے لیے یہ مہینہ قابل غور رہے گا۔
تو چلیے جانتے ہیں کہ آپ کے لیے علم الاعداد فروری 2025 کا معاملہ کس رخ پر رہے گا۔ اور آپ کو کیسے نتائج حاصل ہوں گے؟
Read here in English: Tarot Reading 2025
عدد 1
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا مولانک یعنی اصل عدد 1 ہوگا۔ اور عدد ایک کے لئے فروری کا مہینہ بالترتیب 3، 9، 2، 2، 8 اور 3 عددوں کا اثر لئے ہوئے ہے۔ ایسے میں فروری 2025 کا مہینہ آپ کو کافی حد تک سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ عدد 8 کے علاوہ اس مہینہ کوئی بھی عدد خلاف اثر نہیں دے رہا ہے۔ اس وجہ سے اس مہینہ عام طور پر آپ کی زندگی کے کسی بھی پہلو میں کوئی بڑی جدوجہد دیکھنے کو نہیں ملے گی۔ عام طور پر آپ ہر پہلو میں اچھے نتائج حاصل کر سکیں گے۔ آپ کو اپنی محنت کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوگی۔ نجی زندگی میں بھی آپ کافی اچھا کر سکیں گے۔ آپ کو اپنی محنت کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوگی۔ نجی زندگی میں بھی آپ کافی اچھا کرسکیں گے۔ سماجک معاملہ میں بھی سازگار نتائج دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ خاندانی معاملوں میں بھی آپ اچھا مظاہرہ کرسکیں گے۔
عدد 3 والے اس مہینے آپ کو اچھا خاصا فائدہ پہنچائیں گے۔ اس کے باوجود عدد 2 اور 9 کے اثرات کے چلتے آپ کو ہمت سے کام کرلینے کی ضرورت ہوگی۔ ساتھ ساتھ آپ کو اور کانفیڈنٹ سے بچنا سمجھ داری کا کام ہوگا۔ سینئرس کے ساتھ بہتر تال میل بٹھاکر آپ اس مہینے نتائج کو اور بھی اچھا کر سکیں گے۔ علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر, معاشی طور سے مضبوطی دینے میں بھی یہ مہینہ آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ یعنی عام سے طور سے یہ مہنہ آپ کو سازگار نتائج دیتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ اوپر دی گئے احتیاط کو اپنانے کی صورت میں نتائج اچھے ملیں گے۔
اُپائی: کسی بھی مندر میں دودھ اور کیسر کا دان کرنا شوبھ رہے گا۔
हिंदी में पढने के लिये यहाँ क्लिक करें: राशिफल 2025
عدد 2
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 2، 11، 20، 29 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 2 ہوگا۔ اور عدد والوں کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب 4، 9، 2، 2، 8، اور 3 کا اثر لیے ہوئے ہے۔ حالانکہ علم الاعداد میں 4 کا 2 کا ایک دم مخالف نہیں سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود عدد 4 کے اثر کو دیکھتے ہوئے اس مہینے متوازی دائرہ میں رہ کر فیصلہ لینے کی ضرورت پڑے گی۔ ساتھ ہی ساتھ زیادہ جوش میں آکر کرنے سے بھی بچیں۔ اس تجربہ اس مہینے اپنے پرانے تجربات سے سیکھتے ہوئے کاموں کو مناسب حمکت عملی سے کرنے کی ضرورت ہے۔ کسی کے بھی بہکاؤے میں نہ آئیں۔ معاملہ زیادہ خطرے والا ہو تو بہت احتیاط سے معاملہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ ان احیتاطات کو اپنائیں گے تو آپ کے لیے یہ مہینہ اچھا رہے گا۔ تخلیقی کاموں سے جڑے ہونے کی حالت میں نمبروں کے دوہرے اثر کے چلتے آپ کی کرئیٹوٹی اچھی رہے گی۔ اگر آپ آرٹس، ادب یا ڈیجٹل پلیٹ فارم کے ساتھ جڑکر کوئی کام کرتے ہیں تو ان معاملوں میں یہ مہینہ آپ کو سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ ان سب کے باوجود بھی یہ مہینہ آپ کو سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ آپ کو تھوڑی زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔
اُپائی: ماتھے پر نیمیت روپ سے سے کیسر کا تلک لگائیں۔
اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں
عدد 3
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3, 12, 21, 30 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا اصل عدد 3 ہوگا۔ اور عدد 3 کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب: 5، 9، 2، 2ِ، 8 اور 3 اعداد کا اثر ہوگا۔ ایسے میں جنوری 2025 آپ کا فی حد تک سازگار نتائج دے سکتا ہے۔ حالانکہ 5 کا 3 کے ساتھ بہت اچھا تل میل نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں کچھ قریبی لوگوں سے تنازعات بھی نظر آسکتے ہیں۔ یعنی ان کے طور طریقے میں کچھ فرق ہوسکتا ہے۔ اور کچھ معاملہ میں تاخیر یا بے ترتیبی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ لیکن آخر میں نتائج آپ کے حق میں جائیں گے۔ اورعلم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر, آپ زندگی کے ہر میدان میں ایک ترتیب قائم کریں گے۔ ویسے میں یہ مہینہ آپ کی زندگی میں کچھ بدلاؤ لانے والا ہے، وہ بدلاؤ مثبت ہو، اس کے پیش نظر آپ کو منصوبہ بندی کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر کہیں کسی بھی سفر پر جانے کی ضرورت ہے تو اس معاملہ میں بھی فروری کا مہینہ آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ منورنجن دوستوں سے ملنے اور گپ شپ کرنے کے لیے بھی یہ مہینہ آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس معاملہ میں بھی یہ مہینہ آپ کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
اُپائی: نیمیت روپ سے گنت ارتھ شیرش کا پاٹھ کرنا شوبھ رہے گا۔
سالانہ زائچہ کے حوالے سے جانیں سال بھر کے تمام احوال پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: زائچہ 2025
عدد 4
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 4، 13، 22، 31 تاریخ کو ہوئی ہے، تو آپ کا عدد 4 ہوگا اور عدد 4 کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب 6، 9، 2، 2، 8 اور 3 عددوں کے اثر کے لیے ہوئے ہیں۔ ایسے میں یہ مہینہ آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے ۔ ایسے میں نتائج ملے جلے یا کبھی کبھار اوسط درجہ کے ہوسکتے ہیں۔ اس مہینہ عورتوں سے جڑے معاملہ میں بہت احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ خاص کر اگر آپ کا جھگڑا کسی عورت سے ہے۔ تو اس کے معاملہ میں ہوشیار رہنا بہت سمجھ داری کا کام ہے۔ آفیس میں اگر کسی عورت کے ساتھ آپ کا تنازع چل رہا ہے۔ علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر, اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو بہت میں ٹرانپرینسی کی ضرورت رہ سکتی ہے۔ ان احتیاط کو اختیا کرکے آپ اپنی گھریلو حیثیت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ گھر وخاندان میں تال میل والا ماحول بنانے کے لیے تھوڑی زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت رہ سکتی ہے۔ آپ کو ان کوششوں میں کامیابی ملنے کے اچھے یوگ ہیں۔ شادی سے متعلق باتوں کو احتیاطات کے ساتھ آگے بڑھانے کی صورت میں سازگار نتائج مل سکتے ہیں۔
اُپائی: کننیاؤں پوجن کرنا اور ان کا آشرواد لینا شوبھ رہے گا۔
کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ
عدد 5
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14، 23 تاریخ کو ہوئی ہے ان کا عدد 5 ہوگا۔ عدد 5 والوں کے لیے فروی کا مہینہ بالترتیب 7، 9، 2، 2، 8 اور 3 عددوں کا اثر لیے ہوئے ہے۔ ایسے میں فروری کا مہینہ آپ کو ملے جلے نتائج دے سکتا ہے۔ یہ نتائج اوسط رہ سکتے ہیں۔ یا اوسط درجہ سے کچھ کمزور بھی رہ سکتے ہیں۔ ایسے میں ان مہینے بہت احتیاط سے چلنے کی ضرورت ہے۔ حالانکہ یہ مہینہ آپ کو اچھے اور برے کی تمیز سکھائے گا۔ آپ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھیں گے کہ سامنے والے کی نیت کیا ہے۔ اور آپ کے ساتھ کس مقصد سے جڑا ہوا ہے؟ دھرم اور روحانیت کے اعتبار سے اس مہینے کو عام طور سے سازگار کہہ سکتے ہیں۔ کاروبار میں کوئی نئی سرمایہ کاری کرنے کے لیے وقت کو بہت اچھا نہیں کہہ سکتے ہیں۔ لیکن اگر نئے سرے سے سرمایہ کاری کرنا ضروری ہو تو ماہرین کی صلاح لے کر بہت سمجھ بوجھ کر آگے بڑھ سکتے ہیں۔
اُپائی: گروار کے دن کسی مندر میں چنے کی دال کا دان کریں۔
عدد 6
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 6، 15 یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے تو اس کا عدد 6 ہوگا۔ عدد 6 کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب 8، 9، 2، 2، 8 اور 3 کا اثر لیے ہوئے ہے۔ ایسے میں یہ مہینہ آپ کے لیے بھی ملے جلے نتائج دیتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ اپنے مقصد تک پہچنے کے لیے اس مہینے آپ کو کچھ جدوجہد کرنی پڑسکتی ہے۔ کئی بار اچانک سے کچھ رکاوٹیں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ ان سب کے باوجود یہ مہینہ معاشی اعتبار سے کچھ اچھے حصولیاں بھی دے سکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ احتیاط کے ساتھ علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر، آپ اپنے کاروبار میں کچھ نیا بھی آزما سکتے ہیں۔ بھلے ہی اس کے نتائج فوری طور سے نہ ملیں لیکن آنے والے وقت میں آپ کی کوششیں کامیاب رہ سکتی ہیں۔ یعنی یہ مہینہ نیاپن کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ اس مہینے کو خود کو کاہلی سے بچانے کے لیے محنت کی ضرورت ہوگی۔ ممکن ہے ہو تو بے کار کے تنازعات کورٹ کچہرے کے معاملوں کو چھوڑنا ضروری ہوگا۔ دین ہین اور غریبوں کے ساتھ کیا گیا اچھا برتاؤ آپ کی زندگی میں ترقی کے راستے کھل سکتا ہے ۔
اُپائی: غریب اور ضرورت مند لوگوں کو اپنے سامرتھ کے انوسار بھوجن کرائیں اور ان کا سیوگ کریں۔
عدد 7
اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 7 ہوگا۔ اور عدد 7 کے لئے فروری کا مہینہ بالترتیب 9، 9، 2، 2، 8 اور 3 عددوں کا اثر لئے ہوئے ہے۔ ایسے میں یہ مہینہ بیچ بیچ میں کچھ کٹھنائیاں دینے کا کام کر سکتا ہے۔ اس مہینہ غصے یا جوش سے بچنے کی ضرورت رہے گی۔ ساتھ ہی ساتھ کسی بھی کام کو جوش کے بجائے صبر اور سمجھداری سے کرنے کی کوشش کریں۔ یہ مہینہ آپ کے اٹکے ہوئے کاموں کو پورا کروانے میں مددگار بن سکتا ہے لیکن اس کے لئے آپ کو سہی ڈھنگ سے منصوبہ بنا کر کام کرنے کی ضرورت رہے گی۔ چھوٹے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ تعلقات بگڑنے نہ پائیں، اس بات کے تئیں محتاط رہنا بھی ضروری رہے گا۔ علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر، اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو انہیں لوگوں کے ذریعہ مطلب چھوٹے بھائی کے ذریعہ یا چھوٹے بھائی کے جیسے لوگوں کے ذریعہ سے یا بہت غریب دوستوں کے ذریعہ سے آپ کو اچھی مدد مل سکتی ہے۔ اور آپ اپنے اٹکے ہوئے کاموں کو پورا کرسکیں گے۔ ساتھی خاص کر ایسے ساتھی جن کے پاس روحانی رشتہ ہے۔ ان کا بھی تعاون ملنے کی وجہ سے آپ اپنے کاموں کو پورا کرسکیں گے۔ لیکن دھیان رکھنے والی بات یہ رہے گی کہ ان لوگوں کے ساتھ کبھی من موٹاؤ بھی ہوسکتا ہے۔ ایسے میں خود کو نرم رکھنا سمجھ داری کا کام ہوگا۔
اُپائی: نیمیت روپ سے ہنومان چالیسا کا پاٹھ کریں۔
برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب
عدد 8
اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا عدد 8 ہوگا۔ 8 والوں کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب 1، 9، 2، 2، 8 اور 3 کے اعداد کے اثر کے لیے ہوئے ہیں۔ ویسے تو اس مہینے کے نمبر آپ اوسط درجہ نتائج دیتے ہوئے معلوم ہورہا ہے، لیکن اس مہینے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا نمبر 1 ہے۔ اور ایک نمبر اثر آپ کے اصل عدد یعنی اٹھا والوں کے لیے بہت اچھا نہیں مانتے ہیں۔ ایسے میں اس مہینے کچھ مشکلات آپ کو دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ خاص طور سے انتظامیہ سے جڑے معاملہ میں بھی کچھ پریشانیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ باپ سے جڑے ہوئے معاملہ میں کچھ پریشانی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ اگر آپ نے پہلے سے ہی کوئی منصوبہ بنا کر رکھا ہے تو اس مہینے اس کے شروع کرنے کے اچھے امکانات رہ سکتے ہیں۔ پھر بھی علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر، آپ کو پورے دم خم اور انتظامی طریقہ سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہوگی۔ دوستوں کے دوساتھ رشتے بگڑنے نہ پائیں اس بات کا آپ کو اچھی طرح سے خیال رکھنا چاہیے۔ ماں اور ماں جیسی عورتوں کے ساتھ آپ کو اپنے رشتے میٹھے بنائے رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ایسا کرنے کی حالت میں ہی اس مہینے کے نمبرات کا تعاون آپ کو مل سکے گا۔ آپ بہت اچھے نتائج حاصل کرسکیں گے۔
اُپائی: سوریہ بھگوان کو کم کم ملا ہوا جل چڑھانا شوبھ رہے گا۔
عدد 9
اگر آپ کسی بھی مہینے کی 9، 18، یا پھر 27 تاریخ کو پیدا ہوئے ہیں۔ تو آپ کا اصل عدد 9 ہوگا۔ اورعدد 9 کے لیے فروری کا مہینہ بالترتیب 2، 9، 2، 2، 8 اور 3 اعداد کا اثر لیے ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے اس مہینے آپ کی زندگی میں کوئی خاص پریشانی یا مشکل آتی ہوئی نہیں لگ رہی ہے۔ بھے ہی اس مہینے کوئی بڑی کامیابی نہ ملے لیکن آپ کو کوئی پریشانی نہیں آنی چاہیے۔ ایسے میں آپ کو پہلے سے زیادہ جم کر آگے بڑھنا بہت اچھا رہے گا۔ اور ایسا کرکے آپ کافی اچھے نتائج حاصل کریں گے۔ یہاں پر ہمارے کہنا کا یہ مطلب بالکل بھی نہیں ہے کہ مکان عمل کے لیے یہ مہینہ اچھا نہیں ہے۔ مہینہ مکان عمل کے لیے اچھا رہے گا۔ لیکن اگر آپ ترتیب کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ تو آپ بہترین کامیابی بھی حاصل کریں گے۔ حالانکہ یہ مہینہ خاص طور سے تعلقات کو سدھارنے کے لیے ہے۔ اگر کسی کے ساتھ آپ کے رشتے اچھے نہیں ہیں تو فروری 2025 کا مہینہ اس معاملہ میں آپ کی اچھی مدد کرسکتا ہے۔ علم الاعداد فروری 2025 کے پیش نظر، اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور ساجھے داری میں کام کرتے ہیں تو ساجھے داری کے کاموں میں اچھا فائدہ مل سکے گا۔ اگر آپ کسی وجہ سے ساجھے دار کے ساتھ آپ کے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں تو ان تعلقات کو بھی سدھارنے میں یہ مہینہ مددگار بنے گا۔ اس مہینے ہمت کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔
اُپائی: ماں بھاگوتی دیوی کی پوجا ارچنا کرنا شوبھ رہے گا۔
ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور
اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوال
1. مولانک یعنی اصل عدد کیسے نکالتے ہیں؟
آپ کی تاریخ پیدائش 23 ہے، تو 2 اور 3 کا جوڑ نکالنے پر آپ کا اصل عدد یعنی مولانک پانچ ہوگا۔
2. کون سا مولانک خوش قسمت ہوتا ہے؟
عدد 7 کو کافی فائدہ بخش مانتے ہیں۔
3. کون سا مولانک یعنی اصل عدد لکی ہوتا ہے؟
عدد 1 کو لکی مانتے ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems

AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2025
- Rashifal 2025
- Calendar 2025
- Chinese Horoscope 2025
- Saturn Transit 2025
- Jupiter Transit 2025
- Rahu Transit 2025
- Ketu Transit 2025
- Ascendant Horoscope 2025
- Lal Kitab 2025
- Shubh Muhurat 2025
- Hindu Holidays 2025
- Public Holidays 2025
- ராசி பலன் 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- ರಾಶಿಭವಿಷ್ಯ 2025
- ਰਾਸ਼ੀਫਲ 2025
- ରାଶିଫଳ 2025
- രാശിഫലം 2025
- રાશિફળ 2025
- రాశిఫలాలు 2025
- রাশিফল 2025 (Rashifol 2025)
- Astrology 2025