جیسٹھ ماہ 2024

ہندی کلینڈر کا تیسرا مہینہ یعنی جیسٹھ ماہ 2024 ہے۔ گرگورین کلینڈر کے مطابق، یہ مئی اور جون میں پڑتا ہے۔ جیستھ ماہ کو جیٹھ ماہ بھی کہتے ہیں۔ جس کا مطلب بڑا کا ہوتا ہے۔ اس مہینے میں گرمی اپنے چرم پر ہوتی ہے اور سورج کی کرنیں لوگوں کے پسینے چھڑاتی ہیں- اس مہینے سورج دیوتا اپنے رودر روپ میں ہوتے ہیں اس لئے جیشٹھ کا مہینہ سب سے زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے یہ سب سے زیادہ مشکل بھرا ہوتا ہے- سناتن دھرم میں جیشٹھ ماہ میں جل کے بچاؤ پرزیادہ دھیان دیا جاتا ہے اس لئے اس مہینہ میں جل کی بہت زیادہ اہمیت بتائی گئی ہے- جیشٹھ مہینہ میں گنگا دشہرااورنرجلا اکادشی جیسے ورت رکھے جاتے ہیں اوریہ ورت پرکرتی میں جل کو بچانے کا سندیش دیتے ہیں- گنگا دشہرا میں پوترندیوں کی پوجا ارچنا اورنرجلا اکادشی میں بنا پانی پیے رکھا جاتا ہے-

کب سے شروع ہوگا جیسٹھ ماہ؟ یہاں جانیں سہی تاریخ

آئندہ کسی بھی مشکل کے حل کے لیے ماہرنجومیوں سے کریں فون پر بات

شاستروں میں جیشٹھ کے مہینے کی خاص دھارمک اہمیت بتائی گئی ہے- دھارمک مانیتاؤں کے مطابق، جیشٹھ ماہ میں ہنومان جی، سورج دیواور ورن دیو کی خاص پوجا کی جاتی ہے۔ واضح رہے ورن جل کے دیوتا ہیں، سوریہ دیو اگنی کے ہنومان جی کل یگ کے دیوتا مانے جاتے ہیں۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے اس مبارک مہینے میں پوجا پاٹھ اور دان دھرم کرنے سے کئی طرح کے گرہ دوش سے نجات مل جاتی ہے۔

آسٹروسیج کے اس بلاگ میں ہم جیسٹھ مہینے سے جڑے تمام اچھی معلومات آپ کو تفصیل سے بتائیں گے۔ جیسے کہ اس مہینے کون کون سے تیز و تہوار آئیں گے؟ اس مہینے میں کس طرح کے فائدہ اچھے ہوں گے؟ اس مہینے کی دھارمک اہمیت کیا ہے؟ اور اس مہینے میں کن باتوں کا خاص دھیان دینا چاہیے۔ اور کن چیزوں کا دان کرنا چاہیے، کیا نہیں کرنا چاہیے۔ اور کیا کرنا چاہیے؟ وغیرہ ایسی ہی جانکاریاں یہاں ہم آپ کو بخش رہے ہیں۔ لہذا بلاگ کو آخر تک ضرور پڑھیں۔

جیسٹھ ماہ: تاریخ

جیسٹھ کی شروعات بدھ 22 مئی 2024 سے ہوگی۔ اور اس کی سماپتی 21 جون 2024 جمعہ کو ہوگی۔ جیسٹھ مہینہ بھگوان وشنو کا سب سے عزیز مہینہ ہے۔ اس کے بعد آساڑھ مہینہ شروع ہوجائے گا۔ اس مہینہ میں بھگوان وشنو کی پوجا کی خاص اہمیت ہے۔ دھارمک طور سے مانا جاتا ہے کہ اس مہینے سبھی دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے سے ہر مسئلہ سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔ اور انسان کو خوشحالی نصیب ہوتی ہے۔

جیسٹھ ماہ کی اہمیت

سناتن دھرم میں جیسٹھ کا مہینہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہے۔ اور اس مہینے کئی سارے ورت و تہوار پڑتے ہیں۔ اس مہینے پانی کی خاص اہمیت ہوتی ہے۔ اس لیے اس مقدس مہینے میں پانی جمع کرنا اور پیڑ پودوں کو جل دینے سے کئی تکلیفوں کا قلع قمع ہوتا ہے۔ اس لیے کے پانی کی خاص اہمیت ہوتی ہے۔ ساتھ ہی پتر خوش ہوتے ہیں۔ پرورانک کہانیوں کے مطابق، جیسٹھ ماہ 2024 میں بھگوان وشنو اور ان کے چرنوں سے نکلنے والی ماں گنگا کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی جیسٹھ مہینے میں جتنے منگل وار آتے ہیں، ان تمام کی خاص اہمیت ہے۔ اور پڑنے والے منگل وار کو ہندومان جی کا ورت کرنا چاہیے۔ اس سے تمام تمنائیں پوری ہوتی ہیں۔ اس لیے ہندو دھرم میں جیسٹھ یعنی کہ جیٹھ مہینے کو بہت ہی خاص مانا گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ اس مہینے میں پڑنے والے تمام ورت و تہوار سے انسان کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

اس کے علاوہ کہا جاتا ہے، کہ جیسٹھ مہینے میں ہی ماں گنگا کا پرتھوی پر اوترن ہوا تھا اور اس دن کو گنگا دشہرے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جیسٹھ مہینے میں ہی بھگوان شنی دیو کا بھی جنم ہوا تھا۔ انھیں تمام وجوہات کی وجہ سے جیسٹھ مہینے کی خاص اہمیت ہے۔

یہاں بھی پڑھیں۔ زائچہ 2024

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راز جانیں سیاروں کی گردش کا پورا حساب کتاب

جیٹھ ماس میں آنے والے مخصوص ورت و تہوار

جیسٹھ ماہ یعنی کہ 23 مئی 2024 سے 21 جون 2024 کے دوران سناتن دھرم کے کئی اہم ورت آنے والے ہیں۔ جو کہ اس طرح سے ہیں۔

تاریخ دن ورت و تہوار
23 مئی 2024 جمعرات وشاکھ پورنیما ورت
26 مئی 2024 سنیچر سنکشٹیمی
02 جون، 2024 سنیچر اپرا اکادشی
04 جون، 2024 منگل وار ماسک، شیوراتری، پردوش ورت (کرشن)
06 جون، 2024 جمعرات جیسٹھ اماوسیا
15 جون، 2024 سنیچر متھن سنکرانتی
18 جون، 2024 منگل وار نرجلا اکادشی
19 جون، 2024 بدھ وار پردوش ورت (شکل)

جیسٹھ مہینے میں جنم لینے والے لوگوں کی خوبیاں

جیسٹھ مہینے میں کئی لوگوں کی پیدائش ہوتی ہے۔ جیسٹھ ماہ 2024 اس بلاگ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جیسٹھ مہینہ میں جنم لینے والوں کا مزاج کیسا ہوتا ہے۔ اور ان کے اندر کیا خوبیاں ہوتی ہیں۔ علم نجوم کے مطابق، کچھ خاص مہینوں یا اوقات میں پیدا ہونے والی الگ الگ خوبیاں ہوتی ہیں۔ انسان جس مہینے میں پیدا ہونے والا ہے۔ اس کی بنیاد پر اس کے مزاج کے بارے میں تذکرہ کیا جا سکتا ہے۔ علم نجوم کی مانیں تو ہمارے جنم کا مہینہ ہماری زندگی پر مثبت طور سے اثر ڈالتا ہے۔ جیسٹھ مہینے میں جن لوگوں کی پیدائش ہوتی پے۔ اس میں کچھ الگ طرح کی خوبیاں اور کمیاں پائی جاتی ہیں۔ تو چلیے اس کے بارے میں تفصیل سے جانتے ہیں۔

جیسٹھ مہینے میں پیدا ہونے والے اشخاص کافی علم والے ہوتے ہیں۔ اور ان کا جھکاؤ روحانی سرگرمیوں کی طرف رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دھرم کرم کے معاملہ میں بہت زیادہ جھکے رہتے ہیں۔ ان حاملین کو تیرتھ ستھانوں پر گھومنا پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر اپنے گھروں سے دور رہنے کے لیے مجبورہوتے ہیں۔ یہ اپنے دل میں کسی کے لیے کسی طرح کا کوئی بیر نہیں رکھتے ہیں۔ ان انسانوں کے پاس مال کی کوئی کمی نہیں رہتی ہے۔ ان کی عمر بھی لمبی ہوتی ہے۔ اور یہ عقل اچھے کاموں میں لگانا پسند کرتے ہیں۔

علم نجوم کے مطابق، ایسے انسان ذاتی طور سے بہت خوش قسمت ہوتے ہیں۔ یہ نوکری کریں یا کاروبار دونوں اعتبار سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ کیوں کہ یہ بہت زیادہ پھرتیلے ہوتے ہیں۔ اور ہرکام کو وقت پر پورا کرتے ہیں۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، اس مہینے جنم لینے والی لڑکیاں فیشن میں آگے آتی ہیں۔ اور ان کو فیشن کی اچھی معلومات ہوتی ہے۔ اس لیے یہ فیشن سے جڑے معاملہ میں کامیاب رہتی ہیں۔ ان کا مزاج جوشیلا ہوتا ہے۔ اور یہ کشش کا مزکز ہوتے ہیں۔ اس مہینے میں جنم لینے والے لوگوں کی عقل بہت تیز ہوتی ہے۔ یہ مشکل سے مشکل کاموں کو بھی اپنی عقل کے بوتے اچھے سے حل کرلیتے ہیں۔

سال 2024 ہونے وانے والے گرہن کی مکمل تفصیل کے لیے پڑھیں۔سورج گرہن 2024

ان حاملین کی محبتی زندگی کی بات کریں تو یہ لوگ کافی رومانٹک ہوتے ہیں۔ اور اپنے پارنٹر کے ساتھ اچھے تعلق قائم رکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ یہ اپنے رشتے کو بہت ہی سنبھال کر رکھتے ہیں۔ کسی غیر کی دخل اندازی پسند نہیں کرتے ہیں۔ اور باتوں سے اپنا رشتہ خراب نہیں کرتے ہیں۔ ان کا مزاج مزاقیہ ہوتا ہے۔ اس لیے ان کا رشتہ خوشحالی سے بھرا رہتا ہے۔ یہ اپنے پارنٹر کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ جیسٹھ مہینے میں جنم لینے والے لوگوں کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔ جیسے کہ یہ بہت ضدی ہوتے ہیں اور بہت جلدی ان کو غصہ آتا ہے۔ یہ جتنا رحم دل ہوتے ہیں اتنی ہی جلدی ان کو باتوں کا برا بھی لگتا ہے۔ یہ لوگ جلدی کسی پر بھی اعتماد کر لیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کو زندگی میں دھوکہ مل سکتا ہے۔

جیسٹھ ماس میں جل دان کرنے کی اہمیت

جیٹھ مہینے میں جل دان کی خاص اہمیت ہے۔ ہم سب لوگ جل کے بغیر جینے کی سوچ بھی نہیں کرسکتے ہیں۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ جل ہی زندگی ہے۔ جل کا دان کرنا ہمیشہ ہی اچھا مانا گیا ہے۔ لیکن جیسٹھ مہینے میں جل دان کرنا سب سے اعلیٰ مانا گیا ہے۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، اس مہینے آپ پرندوں کے لیے گھر کی چھت پر یا باغ میں جل بھر کر رکھ سکتے ہیں۔ چرند یا پرند بھی قدرت کا خاص تحفہ ہے۔ اور ساتھ ساتھ علم نجوم کے نظریہ سے بھی چرند پرند کو پانی دینا کافی اچھا مانا جاتا ہے۔ دراصل سناتن دھرم میں ہردیوی دیوتا کی کوئی نہ کوئی سواری ہوتی ہے۔ اور یہ سواری چرند یا پرند ہوتے ہیں۔ اس لیے جیٹھ ماہ میں چرند پرند کو پانی دینا بہت ہی عمدہ ہے۔ اس سے گناہ کٹ جاتے ہیں اور نیکیاں ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ جیٹھ کے مہینے میں ضرورت مند لوگوں کو جل، گڑھ، ستتو، تل وغیرہ کا دان کرنے سے بھی بھگوان شری ہری وشنو خوش ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی پتر دوش اور مکمل پاپ سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

جیسٹھ ماہ میں کیا کریں

  • جیسٹھ مہینے میں سورج کی تیز کرنوں سے ہرکوئی پریشان رہتا ہے۔ اور اس مہینے میں گرمی بھی بڑھ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے پانی کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ ایسے میں پانی کا دان کرنا چاہیے۔
  • جیٹھ ماہ میں گھر کی کسی بھی کھلی جگہ یا چھٹ پر چڑیوں کے لے دانہ یا پانی رکھنا چاہیے۔ گرمی کی وجہ سے ندی تالاب سوکھنے لگتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پرندوں کا پانی نہیں مل پاتا ہے۔ جیسٹھ ماہ 2024 اس لیے گھر کے باہر یا چھٹ پر دانہ پانی ضرور رکھیں۔ اس لیے گھر کے باہر یا چھت پر پرندوں کے لیے دانا پانی ضرور رکھیں۔
  • جیسٹھ کے مہینے میں بھگوان رام سے پون پتر سے ہنومان سے ملاقات ہوئی تھی جس کی وجہ سے ہنومان جی کی پوجا کرنے کی خاص اہمیت ہے۔ اسی مہینے بڑے منگل وار کا پرو منایا جاتا ہے۔ جس میں ہنومان جی کی خاص پوجا ہوتی ہے۔
  • اس مہینے میں سوریہ دیو یا ورن دیو کی اُپاسنا کرنا بہت مبارک مانا جاتا ہے۔ اور سوریہ دیو کو جل چڑھانا بھی فائدہ بخش ہوتا ہے۔
  • اس کے علاوہ اگر اس مہینہ روزانہ پودوں میں جل دیں، لوگوں کو کھانا کھلائیں۔ پانی برباد نہ کریں، ضرورت مند لوگوں کو گھڑے سہت جل اور پنکھا کا دان کریں وغیرہ کو مبارک مانا جاتا ہے۔
  • اس مہینے تل کے تیل کا دان کرنا چاہیے ایسا کرنے سے اکال موت سے بچ سکتے ہیں۔

جیسٹھ مہینے میں کیا نہیں کرنا چاہیے؟

  • جیسٹھ مہینے کے دوران دن کے وقت بلکل بھی نہیں سونا چاہیے۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے انسان کسی نہ کسی بیماری سے گرست ہوجاتا ہے۔
  • اس مہینے میں جسم پر تیل نہیں لگانا چاہیے۔
  • اس مہینے گھر کے بڑے لڑے یا لڑکی کی شادی نہیں کرنی چاہیے۔
  • اس مہینے مسالے دار یا گرم کھانے سے بچنا چاہیے۔
  • جیسٹھ ماہ میں گھر آئے کسی بھی شخص کو بغیر پانی پلائی نہیں بھیجنا چاہیے۔
  • کہا جاتا ہے کہ اس مہینے بیگن کھانے سے بچنا چاہیے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ یہ شیطان کے لیے اچھا نہیں ہوتا ہے۔

جیسٹھ مہینے میں ضرور کریں یہ خاص اُپائی

جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، اس مہینے میں کچھ خاص اُپائی کرنا چاہیے۔ ایسا مانتے ہیں کہ اس میں ماں لکشمی کا آشرواد ملتا ہے۔ اور مال کی کمی نہیں رہتی ہے۔ تو چلیے ان اُپائی کے بارے میں جانتے ہیں۔

منفی طاقت سے بچاؤ کے لیے

جیسٹھ ماس میں ہر صبح سوریہ ادے سے پہلے اٹھ کر نورت ہوکر ہنومان جی کے مند جا کر انھیں ہرے پتوں کی مالا پہنائیں۔ اس کے ساتھ ہی حلوہ پوری یو کسی دوسری چیز کا بھی بھوگ لگائیں۔ ان کے سوروپ کے سامنے آسن بچھا کر بیٹھ جائیں۔ پھر شری ہنومان چالیسا، بجرنگ بان، اور شری سندر کانڈ کا ودھی ودھان سے پاٹھ کریں۔

منگل دوش سے مکتی پانے کے لیے

جن لوگوں کی کنڈلی میں منگل دوش ہوتا ہے، ان کو جیسٹھ کے مہینے میں منگل دوش سے نجات پانے کے لیے اس سے متعلق چیزیں جیسے تانبا، گڑھ کا دان کرنا چاہیے۔

نوکری میں منصب میں ترقی کیے لیے

جیسٹھ کے مہینے میں سوریہ دیوتا کا پرکاش کافی تیز رہتا ہے۔ ایسے میں اس پورے مہینے سوریہ کو ارگھیا دینے سے انسان کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور نوکری میں منصب میں ترقی ہوتی ہے۔

تمام پریشانیوں سے چھٹکارے کے لیے

گرہ دوشوں سے چھٹکارا پانے کے لیے جیسٹھ کے مہینے میں چرندے پرندے کے لیے پانی کا انتظام ضرور کریں۔ اس سے آپ کی زندگی میں چل رہی پریشانیوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ اور آپ کو کبھی بھی مال کا مسئلہ نہیں ہوگا۔

خوشحالی کے لیے

جیسٹھ مہینے کے دوران جلدی اٹھ کر اور نہانے کے بعد تابنے کے لوٹے سے سورج کو جل دینا چاہیے۔ اس کے ساتھ اوم سوریائی نما، اوم سوریائی نما، منتر کا جاپ کرنا چاہیے۔ دھیان رہے جل کو چڑھاتے وقت سوریہ کو سیدھا نہ رکھیں۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، لوٹے سے جل کی دھارا گرتی ہے، اس میں سوریہ دیو کے درشن کرنے چاہیے۔ ایسا کرنے سے خوشحالی آتی ہے ۔

اپنا ہفتہ وار زائچہ پڑھنے کے لے کلک کریں۔ ہفتہ وار زائچہ

جیسٹھ ماہ برج کے مطابق، ان چیزوں کا دان کریں

اس خاص موقع پر برج کے مطابق، تدبیر کرنے سے سادھک کو دوگنا پھل ملے گا۔ ساتھ ہی دھن دولت میں اضافہ کے ملاپ بن سکتے ہیں۔

برج حمل

برج حمل والوں کو جمعہ کے روز لال کپڑے میں ایک مٹھی السی، گانٹھ والی ہلدی کے ساتھ تجوری میں رکھ دینا چاہیے۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے مال حاصل ہونے کی راہ آسان ہوتی ہے۔ دھیان رہے کہ ہر جمعہ کو السی کا بیچ بدل دیں۔

برج ثور

برج ثور والے جیسٹھ مہینے کے دوران شنکھا پوشپی پودھے کی جڑ کو گنگا جل سے دھو کر اس پر کیسر کا تلک لگائیں۔ اس کے بعد تجوری میں یا جہاں پیسہ رکھتے ہوں رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے کاروبار دوگنی رفتار سے بڑھے گا۔ اور معاشی حالت میں قراری نظرآئے گی۔

برج جوزا

برج جوزا کے حاملین کو جیسٹھ مہینے میں جل میں گنے کا رس ملا کر سنان کرنا چاہیے۔جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، پھر پیپل کے پیڑ میں کچا دودھ اور جل چڑھانا چاہیے۔ اس سے خوشی نصیبی آتی ہے۔ اس کے علاوہ بچہ کی عقل بڑھتی ہے۔ اگر بچوں کو بولنے میں دقت آتی ہے، تو ان کی آواز میں نکھار آتا ہے۔

برج سرطان

برج سرطان کے لوگ جیسٹھ مہینے میں گھر میں ستیہ نارائن کی پوجا کریں۔ اور پھر ہون کرکے پریوار کی خوشحالی کے لیے پرارتھنا کریں۔ اس سے بیماری میں راحت ملے گی۔ اور خاندان میں خوشحالی آئے گی۔

برج اسد

برج اسد کے لوگ جیسٹھ ماہ کی رات جل میں کیسر ملاکر ماں لکشمی کا ابھی شیک کریں۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے بگڑے کام بن جاتے ہیں۔ اور دشمن و مخالفین آپ پر حاوی نہیں ہوں گے۔

برج سنبلہ

برج سنبلہ کے حاملین کو اس دن ایلائچی کو پانی میں ڈال کر نہانا چاہیے۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے مطابق، یہ آپ کے لیے مبارک ہوگا۔ اس کے علاوہ رات میں دیوی لکشمی سنگاڑھے اور ناریل کا بھوگ لگائیں۔ اس سے قرض کا مسئلہ دور ہوتا ہے۔

برج میزان

برج میزان والوں کو اس دن گھر میں کھیر کا پرساد دیوی لکشمی کو چڑھانا چاہیے۔ اور پھر رات کنیاؤں میں اس کو بانٹ دینا چاہیے۔ یہ اُپائی نوکری میں چل رہی پریشانیوں کو ختم کرنے میں کارکر ہوں گے۔ ساتھ ہی اس اُپائی سے نوکری میں اضافے کے ملاپ بنتے ہیں۔

برج عقرب

برج عقرب کے لوگوں کو جیسٹھ ماس کے دوران وشنو سہشرنام یا پھر رات میں ماتا لکشمی کا پاٹھ کرنا چاہیے۔ اس سے یش کریتی اور ایشوریہ پراپت ہوتی ہے۔

برج قوس

برج قوس والے اس مہینے کے دوران کچے سوت کی ہلدی میں رنگ کر برگد کے پیڑ پر لپیٹیں 11 بار پریکرما کریں۔ اور اس منتر کا جاپ کریں۔ " براہنا سنہتا دیویں ساویتریں لوک ماترم ستیہ ورت چ سویتری چاواہیامہیم" اس سے شادی شدہ زندگی میں خوشیاں آئیں گی۔ اور سویوگ ور پراپت ہوگا۔

برج جدی

برج جدی والوں کو گرہوں کی پیڑا سے راحت پانے جیسٹھ ماس کے دوران چھاتا، کھڑاؤ، لوہا، اُرد کی دال کا دان کرنا چاہیے۔ ساتھ ہی کالے کتے کو روٹی کھلائیں۔ ایسا کرنے سے شنی کی مہادشا سے بچا جا سکتا ہے۔

برج دلو

برج دلو کے لوگوں کو اس دن کالے تل کو پانی میں ڈال کر نہانا چاہیے۔ جیسٹھ ماہ 2024 کے تناظر میں بعد میں تیل میں سکی ہوئی پوڑیاں غریبوں میں باٹنا چاہیے۔ اس سے ذہنی، جسمانی معاشی جدوجہد دور ہوتی ہے۔

برج حوت

برج حوت والوں کو جیسٹھ ماس میں عام کے پھل کا دان کرنا چاہے۔ ساتھ ہی راہ گیروں کو پانی بھی پلانا چاہیے۔ اس سے واستو دوش سے مکتی ملتی ہے۔ اور گھر میں امن وسکون آتا ہے۔

ہرطرح کے نجومی حل کے لیے کلک کریں: آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س1۔ جیٹھ کا مہینہ کب سے لگے گا؟

جواب: جیسٹھ ماہ 2024 کی شروعات 21 سے ہوگی۔

س 2۔ جیسٹھ مہینے میں کون کون سے تہوار آتے ہیں؟

جواب: اپرا اکادشی، پردوش ورت (کرشن)، ماسک شیوراتری، جیسٹھ، اماوسیا، نرجلا اکادشی، پردوش ورت (شکل)، جیسٹھ پورنیما ورت، سنکشٹمی، متھن سنکرانتی، یوگنی اکادشی۔ +

س 3۔ جیٹھ ماس کی کیا اہمیت ہے؟

جواب 3۔ اس مہینے جل کی خاص اہمیت ہے۔ اس لیے اس پاک مہینے میں جل سنرکشن اور پیڑ پودوں کو پانی دینے سے تکلیفیں دور ہوتی ہیں۔

س 4. جیسٹھ ماس میں کیا نہیں کرنا چاہیے؟

جواب۔ جیسٹھ ماس کے دوران دن کے وقت بالکل نہیں سونا چاہیے۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے انسان کسی نہ کسی بیماری سے پریشان ہوسکتا ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer