علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

علم نجوم ہفتہ وار زائچہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) جاننے کے لیے علم الاعداد کی بہت اہمیت ہے۔ عدد کو انسان کی زندگی کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ کو ہوتی ہے، اس کو اکائی کے عدد میں بدلنے کے بعد جو عدد نکلتا ہے وہ آپ کا اصل عدد کہلاتا ہے۔ عدد 1 سے 9 کے درمیان کوئی بھی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 10 تاریخ کو ہوئی ہے۔ تو آپ کا اصل عدد 1+0 یعنی 1 ہوگا۔

علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

اس طرح کسی بھی مہینے کی 1 تاریخ سے لے کر 31 تاریخ تک پیدا شدہ لوگوں کے لیے 1 سے 9 تک کے لوگوں کے عدد کا حساب کیا جاتا ہے۔ اس طرح تمام لوگ اپنا اصل عدد جان کر اس کی بنیاد پر ہفتہ وار زائچہ جان سکتے ہیں۔

مستقبل سے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے علم نجوم کے ماہرین سے بات کریں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ

نیمورولوجی یا علم الاعداد کا ہماری زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ نمبرات کا ہماری زندگی تاریخ پیدائش سے تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کسی شخص کا عدد اس کی پیدائش کی تاریخ کا سنگل عدد ہوتا ہے۔ یہ الگ الگ گرہوں کے اثر میں آتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

تو آئے آگے بڑھتے ہیں اور جان لیتے ہیں علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تحت عدد پر مبنی زائچہ27 اکتوبر سے 2 نومبر کا احوال معلوم کرلیتے ہیں۔

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

یہ لوگ بہت سوچ سمجھ کر اپنے قدموں کو آگے بڑھاتے ہیں۔ جو کہ عدد 1 والوں کی ایک خاص خاصیت ہے۔

محبتی زندگی: محبتی زندگی کی بات کریں تو عدد 1 والوں کے رشتے پارنٹر کے ساتھ میٹھے رہیں گے۔ جس کی وجہ سے ساتھی کے ساتھ آپ کی ایمانداری رہے گی۔

تعلیم: تعلیم کے میدان میں اس عدد کے طلباء کا شوق منجنٹ ڈسپلین، بزنس سٹیٹکس وغیرہ موضوعات میں ہوگی۔ اس کی وجہ سے آپ ان سبجکیٹ میں مہارت حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: پیشہ ور زندگی میں عدد 1 والے مکان عمل پر اپنی چمک بکھیرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ اس دوران آپ کام کو بہت اچھے سے انجام دیں گے۔ اگر آپ کا تعلق کاروبار سے ہے آپ کا مظاہرہ اچھا رہےگا۔

صحت: صحت کو دیکھیں تو اس عدد والوں کی صحت اچھی رہے گی۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس کی وجہ سے آپ کا اعمتاد اور مضبوط رہے گا۔ اور آپ کا دفاعی نظام اچھا ہوگا۔

اُپائی: سوریہ گرہ کے لیے اگلے چھ مہینے تک پوجا کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس ہفتہ آپ اہم فیصلہ لیتے وقت کفیوز نظرآسکتے ہیں۔ جو کی راہ ترقی میں مسئلہ پیدا کرسکتا ہے۔ ان لوگوں کو کام میں مثبت رزلٹ کے لیے منصوبہ بناکر چلنے کی ضرورت ہوگی۔

محبتی زندگی: حاملین کے پارنٹر کے ساتھ بحث یا پھر تنازع ہونے کی ضرورت ہے۔ اور اس سے جتنا ہوسکے آپ کو بچنے کی کرنی ہوگی۔ ساتھ ہی اس دوران ساتھی کے ساتھ تیرتھ ستھل پر جانے کا امکان ہے۔

تعلیم: تعلیم کی بات کریں تو عدد 2 کے طلباء کو اس ہفتہ اپنی پڑھائی پر خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی فوکس کرنے کی قابلیت کمزور رہ سکتی ہے۔ ایسے میں من لگاکر پڑھائی کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: نوکری کرنے والوں کو تھوڑی دھمی رفتار کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیوں کہ آپ پر کام کا بوجھ بڑھ سکتا ہے جو کہ آپ کے لیے فکر مندی پیدا کرسکتا ہے۔ دوسری طرف جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے۔ ان کو بزنس میں اچھا منصوبہ بناکر چلنا ہوگا۔

صحت: صحت کے نظریہ سے یہ ہفتہ تھوڑا نازک رہ سکتا ہے، کیوں کہ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے پیش نظر، آپ کو سردی زکام جیسے مسائل سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ ان بیماریوں کی وجہ آپ کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔

اُپائی: پرتی دن ' اوم سو سومائے نما' کا 20 بار جاپ کریں۔

کیرئر کی ہورہی ٹینشن! ابھی آرڈر کریں کوگنی اسٹرو رپورٹ

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

یہ لوگ ہمت وحوصلہ سے بھرے رہیں گے۔ اس کی جھلک ان کے اہم ترین فیصلوں میں بھی نظرآتی ہے۔

محبتی زندگی: محبتی زندگی کو دیکھیں تو اس عدد والوں کا رویہ پارنٹر کے تئیں محبتی اور رومانس سے لبریز رہے گا۔ ایسے میں آپ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بے جھجھک ہوکر باتیں شئر کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ جس سے آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل اچھا ہوگا۔

تعلیم: پیشہ ور کورس جیسے کہ بزنس سٹیٹکس، لاجسٹکس اور فینانشیل اکاؤنٹنگ وغیرہ میں اچھی خاصی کامیابی نصیب ہوگی۔ ساتھ ہی آپ کی بہترین مہارتیں آپ کو لوگوں کی نظروں میں لائیں گی۔

پیشہ ور زندگی: اس عدد والوں کو نوکری کے نئے موقع ملنے کے امکانات ہیں۔ اور ایسے موقع آپ کی تمام تمنائیں پورا کریں گے۔ اس دوران آپ کے منصب میں ترقی ہونے کے چانس ہیں۔ وہیں اگر آپ کا خود کاروبار ہے تو مدمقابل کو کڑی ٹکر دے سکتے ہیں۔

صحت: صحت کی بات کریں تو عدد 3 کے حاملوں کی اس ہفتہ صحت اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ آپ کی خوشی ہوگی۔ ایسے میں آپ خود کو فٹ رکھیں گے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم گروے نما" کا 21 بار جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

جن حامین کا جنم عدد 4 کے تحت ہوتا ہے۔ وہ بے حد عقل مند اور جنون سے بھرے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کا جھکاؤ مادی چیزوں میں ہوتا ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ کا رشتہ پارنٹر کے ساتھ محبت بھرا رہے گا۔ اور ایسے میں آپ دونوں کے درمیان آپسی تال میل اچھا رہے گا۔ ساتھ ہی ان حاملین کے سلوک سے ساتھی خوش دکھائی دے گا۔

تعلیم: جو کمیوٹر اپلیکیشن، سافٹ وئیر سٹیٹنگ وغیرہ میں پڑھائی کررہے ہیں، وہ اس میں اپنی سکلس کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ تعلیم میں آپ لوجکل ہوکر پڑھائی کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: مکان عمل میں ملنے والے ہرکام میں لوجک ڈھونڈنے کے قابل ہوں گے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کاموں کو کامیابی کے ساتھ انجام دیں گے۔ جن لوگوں کا تعلق کاروبار سے ہے۔ ان کی شخصیت میں لیڈرشپ کی کوالٹی موجود ہوگی۔ جس سے رائولس کو کڑی دی سکے گی۔

صحت: رات میں نیند دیر سے آنے کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا حد سے زیادہ سوچنا ہوگا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اگر آپ ایسے ہی سوچتے رہیں تو آپ آگے چل کر بدگمان ہوسکتے ہیں۔

اُپائی: منگل وار کے دن دیوی درگا کے لیے یگ/ہون کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

ان کا شوق پینٹنگ ڈائنگ وغیرہ میں ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے ان لوگوں کو ہمیشہ سے اس میں دلچسپی رہی ہو۔ اس لیے یہ اس کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ ان حاملین کے رشتے میں پارنٹر کے ساتھ بھائی چارہ اور محبت رہے گی۔ اس دوران ساتھی کے ساتھ رشتے خوشگوار ہونے کی وجہ سے آپ دونوں کا آپسی تال میل مضبوط ہوگا۔

تعلیم: تعلیم کے میدان میں عدد 5 کے طلباء ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اکاؤنٹنگ جیسے موضوعات میں اپنی سکلس کا مظاہرہ کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنی ایک الگ پہچان بنانے کے قابل ہوسکتے ہیں۔

صحت: صحت کے ںظریہ سے یہ ہفتہ سازگار رہے گا۔ کیوں کہ اس دوران آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کا دماغ تیز رہے گا اور سینس آف ہیومر بھی بہترین رہے گا۔

اُپائی: پرتی دن ' اوم نمو نارائن' کا 41 بار جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 6 والوں میں تخلیقیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔ ان کو سفر کا بے حد شوق ہوتا ہے۔ اور اکثر یہ سفر کرتے ہوئے نظرآسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: گھر وخاندان میں چل رہے تنازعات کی وجہ سے آپ رشتے میں پارٹنر کو لے کر بہت حساس رہ سکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، اس کی وجہ سے شریک حیات کے ساتھ آپسی تال میل زیادہ اچھا نہیں رہنے کا اندیشہ ہے۔

تعلیم: تعلیم کی بات کریں تو آپ اس ہفتہ پیشہ ور کورس ویب ڈیزائنگ، ملٹی میڈیا وغیرہ میں اچھے نمبرات حاصل کرنے میں پیچھے رہ سکتے ہیں۔

پیشہ ور زندگی: ان لوگوں پر اس ہفتہ کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے مشغول ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کاروبار کرتے ہیں، تو بزنس میں آپ اپنے مدمقابل کو پچھاڑ سکتے ہیں۔

صحت: صحت کو دیکھیں تو چربی دار کھانے کی وجہ سے آپ کو کیلسٹرول کا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔ ایسے میں آپ کو کھان پان کا دھیان رکھنا چاہیے۔

اُپائی: پرتی دن " اوم شری لکشمی بھیو نما" کا 33 بار جاپ کریں۔

اب آپ بلکل مفت میں نام سے کنڈلی میلان کرسکتے ہیں کلک کریں: فری کنڈلی میلان کریں

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 7 کا جکھاؤ روحانیت کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ اور ایسے میں آپ مذہبی کام کرتے ہوئے دکھائی دے سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس دوران آپ کسی تیرتھ ستھل کی سفر پر بھی جا سکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ ان حاملین کو دل میں ساتھی کے لیے غلط خیالات جنم لے سکتے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان تنازع پیدا ہوسکتے ہیں۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، ان تمام حالات کی وجہ سے آپ کا رشتہ منفی طور سے متاثر ہوسکتا ہے۔ اور کچھ ایسا ہوسکتا ہے۔ جس کے بارے میں آپ کا گمان بھی نہیں ہوگا۔

تعلیم: عدد 7 کے طلباء کا من پڑھائی سے بھر سکتا ہے۔ اور ایسے میں تعلیم میں آپ کے مظاہرے میں گراوٹ دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی ترقی کی رفتار دھیمی ہوسکتی ہے۔ ساتھ ہی خود اعتمادی کی کمی آپ کے لیے مسئلہ پیدا کرسکتی ہے۔

پیشہ ور زندگی: پیشہ ور زندگی میں یہ لوگ بے کار کے وجوہات کی وجہ سے نوکری میں بدلاؤ کرنے کو مجبور ہوسکتے ہیں۔ جس کو آپ کی ترقی کے لیے اچھا نہیں کہا جائے گا۔ اس کے علاوہ جولوگ کاروبار کرتے ہیں، ان کو بھاری نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ کسی الرجی کی وجہ سے جلد پر ریشیز کا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے۔ جو آپ کے کمزور امیون سسٹم کا نتیجہ ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم کیتوے نما" کا 41 بار جاپ کریں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے آپ کی زندگی کا سارا راز، جانیں سیاروں کی چال کا پورا حساب

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

ان لوگوں کو ہارنے کا ڈر ہوتا ہے جو کبھی کبھی ان پر حاوی ہوجاتا ہے۔

محبتی زندگی: انانیت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ دونوں کے درمیان دوریاں آسکتی ہیں۔ جو خوشیوں کو غائب کردیں گی۔

تعلیم: احتیاط برتیں آپ کا اس دوران پڑھائی سے دھیان بھٹک سکتا ہے۔ جس سے آپ کو ہرگز بچنا ہوگا، ورنہ اس کا اثر آپ کی پڑھائی پر نمایاں ہوگا۔

پیشہ ور زندگی: نوکری کرنے والے حاملین بہتر سیلری اور ترقی کے لیے بدلاؤ کرنے کی سوچ سکتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے آپ کو اس دوران من چاہی کامیابی نہ ملے۔

صحت: پیروں میں درد، گھٹنوں مٰن درد اور اکڑن جیسے مسائل آپ کو گھیر سکتے ہیں۔ ایسے میں آپ کو تلا بھنا کھانے سے پرہیز کرنا ہوگا۔

اُپائی: پرتی دن " اوم مندائے نما" کا 44 بار جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

یہ اپنی زندگی کے بڑے فیصلے بھی آسانی سے لے سکتے ہیں۔ ان لوگوں میں قائدانہ خوبی موجود ہوتے ہیں۔ اور اس کی بدولت یہ کام کے میدان میں اپنی ایک الگ پہچان بنانے کے قابل ہوتے ہیں۔

محبتی زندگی: محبتی زندگی کی بات کریں تو ان لوگوں کا رشتہ پارنٹر کے ساتھ محبت، بھائی چارہ اور خوشیوں سے بھرا رہے گا۔ آپ کی باتیں اور خیالات دونوں ایک دم صاف ہوں گے۔ اور اس وجہ سے آپ ایک دوسرے کے قریب آجائیں گے۔

تعلیم: اس دوران آپ پڑھائی میں اچھے مارکس جٹا سکتے ہیں۔ یہ عدد والے الیکٹریکل انجینئرنگ، کمسٹری وغیرہ میں شاندار رہتے ہیں۔ اور اپنے نئے سبجکٹس میں آسانی سے مہارت حاصل کرسکیں گے۔

پیشہ ور زندگی: جن لوگوں کا خود کا کاروبار ہے۔ وہ بزنس میں نئی ڈیلس کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ ساتھ ہی آپ کو ملٹی لیول نیٹ ورکنگ میں بزنس کرنے میں بھی سرمایہ کرنے کا امکان ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، آپ فٹ رہیں گے کیوں کہ آپ کے اندر ہمت جگے گی۔ ساتھ ہی مضبوط اعتماد اور آپ کو بھی تندرست رکھے گی۔

اُپائی: منگل وار کے دن منگل گرہ کے لیے یگ /ہون کریں۔

ہر طرح کے نجومی حل کے لئے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شاپنگ سٹور

اس امید کے ساتھ کہ آپ کو ہمارا مضمون ضرور پسند آیا ہوگا، آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اکثرپوچھے جانے والے سوال

1. علم اعداد میں اپنا مولانک کیسے پتہ کریں؟

تاریخ کو پیدائش کو جوڑنے پر آنے والا انگ یا عدد مولانک یا اصل ہوتا ہے۔ تو وہیں جنم تاریخ، مہینہ اور سال کو جوڑ کر حاصل ہونے والا عدد بھاگیانک ہوتا ہے۔

2. مولانک کے مالک کون ہیں؟

عدد 4 کے مالک راہو ہیں۔

3. علم الاعداد سے اپنا مستقبل کیسے جان سکتے ہیں؟

کسی شخص کا مستقبل اس کے مولانک اور بھاگیانگ کی مدد سے نکالا جاتا ہے۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer