علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

علم الاعداد ہفتہ زائچہ مئی 05 سے 11 مئی 2024 , یہ ہفتہ الگ الگ عدد والوں کے لیے بہترین موقع پیش کرے گا۔ آپ اپنے اعداد کی بنیاد پر اپنی محبتی زندگی، کیرئر، صحت، معاشی حالت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو اس بلاگ کو آخرتک ضرور پڑھیں۔ اس مضمون میں ہمارے تجربہ کار ماہرعلم الاعداد ہری ہرن جی نے اعداد کی بنیاد پر علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر موزوں پیشن گوئیاں اور مناسب تدابیر آپ کی نظر کی ہیں۔

 علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha)

مشہور ومعروف علم الاعداد کے ماہرین سے کریں فون پر بات جانیں کیرئر سے متعلق تمام معلومات

کیسے جانیں اپنا اصل نمبر؟

اپنی تاریخ پیدائش کو سنگل نمبر میں بدل کر اپنے روٹ نمبر یا عدد کو جان سکتے ہیں۔ روٹ نمبر 1 سے 9 تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 11 تاریخ کو ہوئی ہے تو آپ کا روٹ نمر 1+1 یعنی 2 ہوگا۔ اپنا روٹ نمبر جان کر اپنا زائچہ جان سکتے ہیں۔

اپنی تاریخ پیدائش سے جانیں ہفتہ وار علم الاعداد زائچہ (مئی 05 سے 11 مئی 2024 کا احوال)

علم نجوم کا ہماری زندگی پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔ کیوں کہ تمام اعداد کا ہماری تاریخ ولادی سے تعلق ہوتا ہے۔ درج ذیل مضمون میں ہم نے بتایا ہے کہ کسی شخص کی تاریخ پیدائش کے حساب سے اس کا ایک اصل عدد مقرر ہوتا ہے۔ اور علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے تناظر میں یہ تمام اعداد متفرق سیاروں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

جیسا کہ عدد 1 کا مالک سورج ہے۔ 2 کا مالک چاند ہے۔ 3 کا مالک مشتری ہے۔ راہو 4 کا مالک ہے۔ 5 کا مالک عطارد ہے۔ 6 کا مالک زہرہ ہے۔ اور 7 کیتو کے ماتحت ہے۔ ع لم الاعداد ہفتہ زائچہ کے تناظر میں ہی ،زحل کو عدد 8 کا مالک مانا گیا ہے۔ عدد 9 مریخ کے ماتحت ہے۔ اور ان ہی سیاروں کے بدلاؤ سے آپ کی زندگی میں بہت طرح کے بدلاؤ رونما ہوتے ہیں۔

برہت کنڈلی میں پوشیدہ ہے، آپ کی زندگی کا سارا راج، جانیں گرہوں کی چال کا پورا احوال

عدد 1

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 1، 10، 19، 28 تاریخ کو ہوئی ہے )

عدد 1 کے حاملین کی بات کریں تو ان کی زندگی میں کامیابی کی چابھی ان کا اعتماد ہوتا ہے۔ جس کے دم پر یہ آگے بڑھنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ عدد 1 کے حاملین کے لیے نئے پروجکٹ اور کیرئر کے بہترین موقع اشارہ دے رہے ہیں۔ اس صورت حال میں آپ کو فیصلہ لینے میں آسانی ہوگی، جس سے آپ اپنے مقاصد کو پورا کرپائیں گے۔ عدد 1 کے حاملین کو اس ہفتہ غیرمعمولی صلاحیت حاصل ہوگی۔ عدد 1 کے حامل کو اس ہفتہ زیادہ سفر بھی کرنے پڑسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، اس ہفتہ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ خوشی بھرے لمحات کا مزہ لیں گے۔ اور آپ اپنی ہمدردی ظاہر کریں گے۔ آپ کی دل میں محبت و رومانیت کی شمع چل اٹھے گی۔ جو آپ کے درمیان سمجھ کو گہرا بنائے گی۔

تعلیم: تعلیم کے تعلق سے بات کریں تو عدد 1 کے لوگ اس ہفتہ پڑھائی سے متعلق اپنے تمام مقاصد کو پورا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ اپنے لیے اعلیٰ پیمانے طے کریں گے۔ اور ان کو حاصل بھی کریں گے۔ اس عدد کے جو حاملین منجمنٹ، کاروبار اور سٹیٹکس موضوعات سے جڑے ہیں، ان کو زیادہ کامیابی مل سکتی ہے۔ آپ اعلیٰ نمبر حاصل کرنے میں اور اپنے ساتھی طلباء کے ساتھ مقابلہ کرنے کی حالت میں رہیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اپنے مکان عمل اچھا تجربہ کریں گے۔ آپ کے ساتھ کام کرنے والے مقابلہ میں آپ سے پیچھے رہنے والے ہیں۔ یعنی آپ ان سے آگے بڑھنے میں کامیاب رہیں گے۔ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں تو آپ منافع کمانے اور مقابلہ سے کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہنے والے ہیں، نیے کاروباری سودے اور ساجھے داری آپ کے لیے زیادہ سازگار رہیں گے۔

صحت: اس ہفتہ عدد 1 کے حاملین کی سطح کافی بلند رہنے والی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بہترین صحت کا مزہ لیں گے۔ اس انرجی کی وجہ سے آپ کی صحت مزے دار رہے گی۔ نیز آپ کے اندر جوش وخروش نظرآئے گی۔

اُپائی: روزانہ 108 بار ' اوم آدتیہ نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 2

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 2، 11، 20 ، 29 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 2 کے حاملین اس ہفتہ اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ جس سے آپ کی صلاحیت بڑھے گی۔ آپ جو بھی کام کررہے ہیں، اس میں آپ اپنی قابلیت دکھانے کے لیے پرجوش نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ کوئی اہم فیصلہ لیتے وقت عدد 2 کے حاملین وسیع سوچ نظر آئے گی۔ اس کے علاوہ آپ کا جھکاؤ اس دوران روحانیت کی طرف زیادہ رہنے والا ہے۔ جس سے آپ اپنے مقاصد کی تکمیل کرپائیں گے۔

محبتی زندگی: عدد 2 کے محبتی زندگی کی بات کریں تو اس ہفتہ آپ کے دل ودماغ پر محبت چھائی رہنے والی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو اپنی شریک حیات کے ساتھ اپنے رشتہ کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہیں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ بات چیت کرنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔ اس ہفتہ آپ کو ایسا لگے گا کہ جیسے آپ اور آپ کا پارنٹر ایک دوسرے کے لیے ہی بنیں ہیں۔ آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچانک سے کہیں ٹرپ پر جانے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

تعلیم: اس ہفتہ کے دوران عدد 2 کے حاملین پڑھائی کے معاملہ میں اچھے مارکس حاصل ہوں گے۔ لاجسٹک بزنس، سٹیٹکس سے جڑے موضوعات میں آپ کو سازگار نتائج ملنے کا امکان ہے۔ آپ پڑھائی میں اچھا سکور کریں گے۔ اس ہفتہ آپ اس بات کو لے کر بے قرار رہنے والے ہیں، کہ آپ تعلیم کے میدان میں جہاں بھی کھڑے ہیں، اس ہفتہ کومٹیشن ایکزام میں آپ کا شامل ہونا زیادہ اچھا رہے گا۔

پیشہ ور زندگی: علم الاعداد ہفتہ زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر،آپ کو اس ہفتہ نوکری کے اچھے موقع ملنے کے امکان ہیں۔ اپنے کام کے تئیں آپ کا پختہ ارادہ جس کی وجہ سے آپ نوکری میں اچھی پوزیشن میں نظرآئیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کی محنت کی وجہ سے آپ کی ترقی کے بھی ملاپ بنیں گے۔ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں، تو آپ کو بہترین منافع ہوگا۔

صحت: اس ہفتہ آپ صحتر کے لحاظ سے خوش رہیں گے۔ اور صحت مندر رہیں گے۔

اُپائی: سوموار کے دن چندر گرہ کے لیے یگ ہون کریں۔

عدد 3

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 3، 12، 21 یا 30 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس ہفتہ عدد 3 والوں کے حاملین میں اہم ترین فیصلہ لینے کی ہمت نظرآئے گی۔ اس دوران آپ کو اپنی بنیاد بڑھانے کے لیے موقع بھی حاصل ہوں گے۔ مئی کے اس ہفتہ آپ کو روحانی سکیموں کے لیے زیادہ سفر کرنے پڑ سکتے ہیں۔ اوران سفر سے آپ کو فائدہ ہوگا۔ اگر آپ کوئی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے یہ سات دن بے حد ہی سازگار نظرآئیں گے۔

محبتی رشتہ: اس ہفتہ عدد 3 والے حاملین کا موڈ بہت زیادہ رومانٹک رہے گا۔ جس سے آپ کے رشتے میں مضبوط آئے گی۔ شادی شدہ زندگی میں مبارک موقع کے پیش نظر گھر میں مہمانوں کی آمد ہوسکتی ہے۔ جس گھر میں مصروفیت زیادہ ہوجائے گی۔ آپ اپنے ہم سفر کو زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے۔

تعلیم: اس ہفتہ عدد 3 والوں کو پڑھائی کے پیش نظر اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، منمجمنٹ اور بزنس سٹیٹکس کی پڑھائی کرنا آپ کے لیے زیادہ اچھا رہنے والا ہے۔ آپ اپنی کڑی محنت سے ان موضوعات میں کامیابی حاصل کریں گے۔ اپنی پڑھائی کے ساتھ آپ کو اس حوالے سے آگے بڑھنے کا موقع حاصل ہوگا۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ عدد تین کے حاملین نوکری کے معاملہ میں اچھے فارم میں نظرآئیں گے۔ نئے پرجکٹ حاصل کرنا اور اس میں پہچان بنا پانا آپ کے لیے آسان رہنے والا ہے۔ اس ہفتہ آپ کے لیے نوکری کے نئے موقع دستک دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہوئے ہیں، تو اس ہفتہ آپ کو کوئی پرکشش ڈیل بھی مل سکتی ہے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، اس ہفتہ کے دوران آپ کے اندر زبردست جوش نظرآئے گا۔ اور یہ آپ کے اندرونی حوصلہ کی وجہ سے ممکن ہوپائے گا۔ یہ ہمت اور جوش آپ کو اچھی صحت برقرار رکھنے کے لیے راہنمائی کرے گا۔ احتیاط آپ کو اچھی صحت بخشنے میں مدد کرے گا۔

اُپائی: روزانہ 21 " اوم گروے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 4

(اگر آپ کی پید ائش کسی بھی مہینے کی 4، 13، 22 یا 31 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 4 کے تحت پیدا ہونے والے لوگوں کو زیادہ منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ آپ کو بڑھتے تناؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس صورت حال میں اہم ترین فیصلہ لیتے وقت بدگمانی کی حالت آپ کے دل میں پیدا ہوسکتی ہے جس کے پیش نظر آپ کے لیے یہ بہت ضروری ہوجاتا ہے کہ آپ اپنی زندگی اور اپنے کام پر زیادہ توجہ مرکوز کریں گے، تاکہ آپ سے کوئی بھی غلطی نہ ہوجائے، اس ہفتہ عدد 4 والوں کو لمبی دوری کے سفر کرنے سے بچنے کی صلاح دی جاتی ہے، کیوں کہ یہ سفر آپ کے لیے زیادہ سازگار ثابت نہیں ہوں گے۔ اس ہفتہ آپ کو شئر کے ذریعہ سے فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔

محبتی زندگی: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، اس ہفتہ آپ کے رشتے میں کچھ کشمکش پیدا ہوسکتی ہے۔ اچھا تال میل اور خوشیاں برقرار رکھنے کے لیے آپ کو سمجھ کی بے حد ضرورت پڑے گی۔ آپ کو کچھ خاندانی مسئلوں کو ہمت کے ساتھ سلجھانے کی ضرورت پیش ہوگی۔ اگر آپ کو اپنے ہم سفر کے ساتھ کسی اچانک سفر پڑ جانے کی نوبت آئے تو اس کو ٹال دیں۔

تعلیم: اگر آپ ویزول کمونیکشین یا پھر ویب ڈیزائنگ جیسی سٹیڈی میں شوق رکھتے ہیں تو اس کے معاملہ میں آپ کو زیادہ کوشش کرنی چاہیے۔ آپ کو اپنے کورس کو سسٹمیٹک ڈھنگ سے کرنے کی ضرورت ہے۔ پڑھائی کے معاملہ میں آپ کے احتیاط میں کمی آسکتی ہے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ پرنوکری کا دباؤ زیادہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ جو آپ کے لیے فکرمندی کی وجہ بنے گا۔ آپ نے جو کڑی محنت کی ہے اس کے پیش نظر آپ کو مناسب پہچان نہیں مل پائے گی۔ آپ کو کبھی کبھی ایسا لگ سکتا ہے کہ کام کے سلسلہ میں آپ کی صلاحیت کم ہوگئی ہے۔ جس کے پیش نظر آپ کو منصوبہ بنانے کی ضرورت دروپیش ہے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر،اس ہفتہ اپنی صحت کو بہتر بنائے رکھنے کے پیش نظر وقت پر کھانا کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ ورنہ آپ کو ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں ہوسکتی ہیں، جس سے آپ کی انرجی کھپ سکتی ہے۔ لہذا آپ مسالے دار کھانوں سے پرہیز کریں۔

اُپائی: روزانہ 22 بار ' اوم راہوے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 5

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینہ کی 5، 14 یا 23 تاریخ کو ہوئی ہے )

اس عدد کے حاملین کامیابی پانے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران آپ کے اندر فنکارانہ صلاحیت نظرآئیں گی۔ اس کے ساتھ ہی اس ہفتہ آپ جو بھی کام کریں گی۔ اس مین آپ کو زیادہ لوجک ملے گی۔ آنے والے 7 دنوں میں عدد 5 کے حامل قسمت کے سہارے اپنی قابلیت کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو اس دوران نئے موقع بھی حاصل ہوں گے۔

محبتی زندگی: اپنے شریک حیات کی سازگار سمجھ برقرار رکھنے کے پیش نظر تیزی سے ترقی حاصل کرنے کی حالت میں نظرآئیں گے۔ اس ہفتہ آپ اعلیٰ نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ اور آپ اپنی قابلیت ثابت کرسکتے ہیں۔ آپ بزنس ایڈمنسٹریشن، لاجسٹکس، مارکیٹنگ وغیرہ میں بڑی کامیابی اس ہفتہ حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کام میں اچھا مظاہرہ کرنے اور اپنے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ کو آگے نئی نوکری کے موقع بھی مل سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو بہت زیادہ خوشی نصیب ہوگی۔ اگر آپ غیرملک جانا چاہتے ہیں تو اس ہفتہ آپ کو اس کا فائدہ مل سکتا ہے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر،اس ہفتہ آپ کے اندر جوش وخروش کا عالم نظرآئے گا۔ جو آپ کی صحت مندی کے پیش نظر اچھا ہوگا۔ اس ہفتہ آپ کی زندگی میں کوئی بڑا صحت سے جڑا مسئلہ پیش آسکتا ہے۔

اُپائی: روز 41 بار " اوم نارائن نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 6

(اگر آپ کی پیدائش مہینے کی کسی بھی تاریخ 6، 15، یا 24 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 6 والے حاملین کو سفر اور کمائی کے معاملہ میں اچھے امکان حاصل ہوسکتے ہیں۔ اس دوران آپ مال جمع کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ اس دوران آپ کے اندر بہت عمدہ صلاحیت پیدا ہوگی جس سے آپ کی زندگی میں کامیابی کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ اگر اس عدد کے لوگ میوزک کی پریکٹس کررہے ہیں تو آگے بڑھنے کے لیے یہ 7 دن اچھے ثابت ہوسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ آپ اپنے پارنٹر کے ساتھ زیادہ خوشی برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں گے۔ اور آپ اپنے رشتے میں زیادہ کشش محسوس کریں گے۔ یہ آپ کے اور شریک حیات کے ایک دوسرے کی ضرورت کو سمجھنے اور محسوس کرنے کا وقت ثابت ہوگا۔ اس دوران آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ کسی ٹرپ پر جا سکتے ہیں۔

تعلیم: اس ہفتہ آپ کی توجہ دینے کی طاقت اچھی رہے گی۔ جو آپ کو پڑھائی کے معاملہ میں اچھے کمال سے نوازے گی۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر،آپ پڑھائی کے معاملہ میں بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے۔ اور مثالی کمال حاصل کریں گے۔

پیشہ ور زندگی: کام کاج کو لے کر آپ پر کام کی مشغولیت حاوی رہ سکتی ہے۔ حالانکہ اس سے آپ کو مبارک نتائج بھی حاصل ہوں گے۔ آپ کو نئی نوکری کا کوئی موقع بھی ملے گا۔ جس سے آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں، تو یہ ہفتہ کاروباری میدان میں اپنا دائرہ بڑھانے کے لیے مثالی ثابت ہوگا۔ آپ کو نئی ساجھے داری میں کاروبار کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کی صحت اچھی رہنے والی ہے۔ اس دوران آپ ہشاش بشاش نظرآئیں گے۔

اُپائی: روز 33 بار ' اوم بھار گوائے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 7

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 7، 16 یا 25 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین کم کشش والے معلوم ہوتے ہیں۔ یہ خود کے فیوچر اور اپنی ترقی پر اس ہفتہ سوال اٹھاتے نظرآئیں گے۔ اس دوران آپ میں کشش کی کمی نظرآ سکتی ہے۔ اور اس ہفتہ کے دوران اپنی زندگی میں قرار لانے کے پیش نظر رکاوٹ بن سکتی ہے۔ اس حاملین کو سب کچھ درست کرنے کے لیے روحانی سرگرمیوں میں شامل ہونا ہوگا۔ ساتھ ہی غریبوں کے لیے دان صدقہ وخیرات بھی آپ کے لیے فائدہ مند رہنے والا ہے۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ کے دوران آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ پیار کا مزہ لیتے نظرآئیں گے۔ کیوں کہ خاندان میں کچھ ایسے مدے نظرآسکتے ہیں۔ جو آپ کی زندگی میں خوشیوں کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ اس ہفتہ خود کو فکرمیں الجھنے کے بجائے آپ کو صلاح دی جاتی ہے کہ خاندان کے مدے سلجھائیں۔ اس کے لیے ضرورت پڑے تو بڑوں کی صلاح لیں۔ جو آپ کے ہم سفر کے حق میں اچھا رہے گا۔

تعلیم: پراسرار چیزوں کا علم، فلسفہ اور شوشولوجی کی پڑھائی کررہے اس عدد کے لوگوں کے لیے یہ ہفتہ زیادہ سازگار نہیں رہنے والا ہے۔ آپ کو اپنی پڑھائی کرنے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں مشکلیں آسکتی ہیں۔ حالانکہ اگر اس ہفتہ اگر آپ چاہیں تو آپ کے اندر پوشیدہ کوشل باہر نکل سکتے ہیں۔ اس دوران وقت کی قلت کی وجہ سے مکمل ترقی حاصل کرنے سے محروم رہ جائیں گے۔

پیشہ ور زندگی: اس ہفتہ آپ کو اپنی نوکری میں دباؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اگرآپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں، تو آپ کو نقصان ہوسکتا ہے۔ اور آپ کے لیے مکمل اندازہ لگانا اور اپنے کاروبار کی نگرانی کرنا بے حد ہی ضروری رہے گا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، اس کے علاوہ اس ہفتہ کے دوران آپ کو کسی بھی ساجھے داری یا نئی ڈیل میں شامل ہونے سے بچنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

صحت: اس ہفتہ آپ کو الرجی کے چلتے جلد میں جلن ہاضمہ سے متعلق پریشانیاں ہوسکتی ہیں۔ لہذا اپنی صحت بہتر رکھنے کے پیش نظر وقت پر کھانا کھائیں۔ اور تلی بھنی چیزوں سے پرہیز کریں۔ کیوں کہ اس سے آپ کی صحت اور انرجی خراب ہوسکتی ہے۔ حالانکہ اس ہفتہ کوئی بڑی صحت سے جڑی پریشانی آپ کو پریشان نہیں کرے گی۔

اُپائی: پرتی دن 41 بار ' اوم کیتوے نما' منتر کا جاپ کریں۔

عدد 8

(اگرآپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 8، 17، یا 26 تاریخ کو ہوئی ہے)

اس عدد کے حاملین کے اندر ہمت کی کمی نظرآسکتی ہے۔ ساتھ ہی آپ کو کامیابی حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں پیش ہوسکتی ہیں۔ سفر کے دوران کچھ قیمتی سامان کھو سکتا ہے، جس سے آپ کی ٹینشن بڑھ سکتی ہے۔ اس صورت حال میں آپ کو اچھی تدبیر اپنانا بہت ضروری ہے۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) کے مطابق، یہ لوگ روحانیت میں بڑا شوق رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ سفر بھی کرسکتے ہیں۔

محبتی زندگی: اس ہفتہ خاندانی مسائل کی وجہ سے آپ کے شریک حیات کے درمیان دوریاں بڑھ سکتی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے رشتے میں خوشیاں کم ہوسکتی ہیں۔ اور آپ کو ایسا محسوس ہوسکتا ہے گویا آپ نے سب کچھ کھو دیا ہو۔

تعلیم: اچھے نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو ہمت سے کام لینے کی صلاح دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی اس ہفتہ آپ کو اپنی پڑھائی میں کامیابی بھی ملنے والی ہے۔ اس دوران آپ کومٹیشن ایکزام میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اور اس میں آپ کو کچھ پریشانیاں اٹھانی پڑسکتی ہیں۔ لہذا اچھے نمبر حاصل کرنے کے لیے آپ کو اچھی تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔

پیشہ ور زندگی: اطمینان کی کمی وجہ سے آپ نوکری بدلنے کا خیال کرسکتے ہیں۔ اور جس سے آپ کی فکر بڑھ سکتی ہے۔ کبھی کبھی آپ کام میں اچھی کارکردگی کرنے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔ جس سے آپ کے کام کی کوالٹی میں فرق آسکتا ہے۔ اگر آپ کاروباری میدان سے جڑے ہیں تو ممکن ہے آپ کو آسانی سے منافع نہ مل پائے۔ آپ کو کم سرمایہ کاری پر کاروبار چلانے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

صحت: علم الاعداد ہفتہ زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر،اس ہفتہ آپ کو تناؤ کی وجہ سے پیروں میں درد اور جوڑوں میں اکڑن ہونے والی ہے۔ اس لیے خود کو فٹ رکھنے کیے لیے یوگ و میڈیٹیشن کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔

اُپائی: روز 11 بار " اوم ہنومتے نما" منتر کا جاپ کریں۔

عدد 9

(اگر آپ کی پیدائش کسی بھی مہینے کی 9، 18، 27 تاریخ کو ہوئی ہے)

عدد 9 والے لوگ چیزوں کو اپنے حق میں کرنے کی پوزیشن میں نظرآئیں گے۔ آپ کی زندگی میں کشش بڑھے گی۔ عدد 9 کے لوگ اپنی زندگی میں سازگار اور نئے فیصلے لینے میں زیادہ ہمت دکھائیں گے۔ اس ہفتہ آپ کو بہت سے سفر کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور یہ سفر آپ کے لیے فائدہ بخش ہوں گے۔

محبتی زندگی: آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ میل ملاپ والا تجربہ کرتے نظرآئیں گے۔ اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں، تو آپ اپنے عزیز کے ساتھ اپنے رشتے کو زیادہ خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں تو آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ اچھا وقت گزار سکتے ہیں۔

تعلیم: اس ہفتہ تعلیم کے معاملہ میں یہ وقت آپ کے لیے پرامید نظرآرہا ہے۔ کیوں کہ آپ اچھے نمبر لانے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ الیکٹریکل انجئنرنگ، کمسٹری وغیرہ میں اچھا مظاہرہ کریں گے۔ کل ملا کر دیکھا جائے تو آپ پڑھائی کے معاملہ میں اپنا خاص مقام بنائیں گے۔

صحت: اس ہفتہ عدد 9 کے حاملین کا کافی سازگار ہونے کے اشارے دے رہا ہے۔ جس کی وجہ آپ کے جوش وخروش اور قوت ونشاط میں اضافہ ہوگا۔ علم الاعداد ہفتہ وار زائچہ (Ilm ul Adad Hafta war Zaicha) مئی 05 سے 11 مئی 2024کے پیش نظر، آپ کا اعتماد بڑھے گا۔ آپ ہشاش بشاش رہ سکتے ہیں۔

اُپائی: منگل وار کے دن غریبوں کو بھوجن کرائیں۔

تمام نجومی حل کے پیش نظر یہاں کلک کریں۔ آن لائن شوپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ بلاگ ضرور پسند آیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس کو اپنے خیرخواہ کے ساتھ ضرور شئر کریں۔ شکریا!

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 599/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com
Call NowTalk to
Astrologer
Chat NowChat with
Astrologer